وفاقی اور صوبائی حکومتیں ناکام، کسان فاقوں خود کشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں، کسان اتحاد میدان میں آ گیا

چنیوٹ(آئی این پی)وفاقی اور صوبائی حکومت کسانوں کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر نا کام ہوگئی ہے کسان فاقوں خود کشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں ریلیف کے نام پر کسانوںکو دھتکار دیا گیا ہے بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملنے، گنے کی […]

تیز رفتار ٹرالر کار اور موٹر بائیک میں خوفناک تصادم، نومولود بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

خانیوال (آئی این پی ) تیز رفتار ٹرالر کار اور موٹر بائیک میں خوفناک تصادم کے نتیجہ میں نومولود بچہ سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے تفصیل کے مطابق خانیوال جھنگ روڈ کبیروالا سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر اور بائیک میں تصادم […]

اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی پی ٹی آئی کا دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ، سینئر لیڈر شپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی

لاہور(آئی این پی)اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے دوبارہ سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد کیا ہوگا ؟ تحریک انصاف نے سیاسی روڈ میپ طے کرلیا، عمران خان […]

ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، میاں بیوی دو بچوں سمیت جاں بحق

خانیوال(آئی این پی)تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا، میاں بیوی دو بچوں سمیت موقع پر دم توڑ گئے۔حادثہ کبیر والا سبزی منڈی کے قریب ٹریلر ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونیوالی فیملی کا تعلق بلاول پور […]

ارشد شریف قتل کیس، خصوصی جے آئی ٹی پمز ہسپتال پہنچ گئی، کیا کارروائی کی؟

اسلام آباد(آئی این پی)ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی سپیشل جے آئی ٹی کا پانچواں اجلاس ہوا۔ جس میں پمز ہسپتال کی ٹیم سے پوچھ گچھ کی گئی۔ذرائع کے مطابق سپیشل جے آئی ٹی نے ڈاکٹروں کی ٹیم کے بیانات بھی ریکارڈ کیے۔ […]

دس لاکھ افراد کو قدرتی آفات، نیشنل ایمرجنسی کے دوران امدادی سرگرمیوں کے لیے تربیت دی جائے گی

تیمر گرہ ؍دیرپائن (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے جس کے تحت دس لاکھ افراد کو قدرتی آفات یا خدانخواستہ نیشنل ایمرجنسی […]

عمران خان پر 62 اور 63 کا اطلاق ہو کر رہیگا، مستقبل کی حکمت عملی واضح کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان نے 2004 میں ایم این اے ہوتے ہو ئے الیکشن کمیشن کودی گئی تفصیلات میں بیٹی کا نام چھپایا، اب پاکستان میں ان پر 62 اور63 کا اطلاق ہو کر […]

آزاد کشمیر، اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس، چیف جسٹس و چیئرمین کونسل راجہ سعید اکرم نے 21 دسمبر کو میر پور میں طلب کر لیا

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر وچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آزادجموں وکشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس نمبر 21دسمبر کو سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس میرپور آزادکشمیر میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اراکین کونسل کے […]

نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے، خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(پی آئی ڈی) سینئر وزیر ووزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔شہر کے اندر کھیل کے میدانوں کی تعمیر واپ گریڈیشن اور پارکس کی […]

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کی محکمہ اطلاعات پر یلغار کی مذمت، بھرپور اظہار یکجہتی کا اعلان

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن آزاد کشمیرکی محکمہ اطلاعات پر شرپسندوں کی یلغار شدید مذمت ، محکمہ اطلاعات کے ساتھ بھرپور اظہاریکجہتی کا اعلان ۔محکمہ اطلاعات کے ملازمین پر حملہ پورے آزادکشمیر کے ملازمین پر حملہ ہے،محکمہ اطلاعات پر حملے […]

ایف ایف سی مینوفیکچرنگ سیکٹر کیٹیگری میں سب سے زیادہ قومی ٹیکس ادا کرنے والی کمپنی قرار

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کے زیر اہتمام “ٹیکس پیئر ریکگنیشن ایوارڈز 2022” (Tax payer Recognition Awards 2022) میں سال 2022 کے لیے مینوفیکچرنگ سیکٹر کیٹیگری میں سے سب سے زیادہ […]

close