شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

وانا (پی این آئی) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایک گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گاڑی پر […]

عمران خان صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان آج کریں گے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل 23 دسمبر کو ہونے کا […]

فیفا ورلڈ کپ، فائنل سے ایک روز پہلے فرانس کی ٹیم کو ناقابل تصور جھٹکا

دوہا (پی این آئی) فیفا عالمی کپ 2022 کا فائنل کل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے عالمی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا […]

پنجاب میں موٹر ویز کیوں بند کر دی گئیں؟

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد […]

شہریوں کو موبائل کیلئے ڈاکوئوں سے مزاحمت نہ کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

کراچی(آئی این پی) کراچی سٹی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے شہریوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری فون کیلئے ڈاکوں سے مزاحمت نہ کریں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ڈکیتی مزاحت کے دوران مرنے والے جامعہ این ای ڈی کے طالبعلم […]

ریلوے سے برطرف کئے گئے ملازمین کو بحال کر نے کی یقین دہانی، کون کون سے شعبے شامل؟

راولپنڈی ( آئی این پی ) متاثرین ملازمین اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین قادر خان مندوخیل نے ریلوے ورکرز یونین تارا نشان کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مبارک حسین کی قیادت میں ملنے والے سے وفد کویقین دہانی کروائی کہ پاکستان ریلوے میں برطرف کئے گئے تمام […]

سول ایوی ایشن ملازمین سے دوہری شہریت کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملازمین سے دہری شہریت سے تفصیلات طلب کرلیں۔دہری شہریت سے سی اے سرکلر میں تمام افسران و ملازمین کو 15 روز کے اندر متعلقہ فارم جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق […]

پی ٹی آئی ورکرز کا عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر احتجاج، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکروں نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک کے باہر احتجاج شروع کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی ورکروں کا کہنا تھا کہ برسوں سے پارٹی کیلئے جدوجہد […]

الگ ہوتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی کے بارے میں کیا کہا؟

اسلام آباد (آئی این پی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کیا۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کیلئے نیک […]

عمران خان نے مونس الہیٰ کے مؤقف کو تسلیم کیا لیکن فیصلہ نہیں بتایا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ق) کے چوہدری مونس الہی نے چند پی ٹی آئی رہنمائوں کو اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر راضی کرلیا،عمران خان نے بھی مونس الہی کے موقف کو تسلیم کیا لیکن فیصلہ نہیں بتایا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم […]

ریلوے کا کراچی کیلئے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان، فرید ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)محکمہ ریلوے نے کراچی کیلئے مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، فرید ایکسپریس 22 دسمبر سے جبکہ پاکستان ایکسپریس 23 دسمبر سے چلائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی اور فرید ایکسپریس لاہور […]

close