دانیہ شاہ کی گرفتاری، عامر لیاقت کی پہلی بیگم بشریٰ اقبال نے پول کھول دیا

کراچی(آئی این پی)مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ خلع لینے والی دانیہ شاہ اور اسکے گھر والے شروع سے ہی عامر لیاقت کو بلیک میل کر رہے تھے۔ایف آئی سائبر کرائم کی جانب سے دانیہ شاہ کی […]

پرویز الہیٰ سے معاملات کیسے ٹھیک ہو سکتے ہیں؟ شجاعت گروپ کے اندر سے حمایت سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پرویز الہی اپنی اصلاح کرکے آئیں تو پی ڈی ایم کے لیے قابل قبول ہیں،ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کی صورت […]

مونس الہی کی سیاست کس امید پر قائم ہے؟

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے ہمارا اتحاد قائم ہے اور انشا اللہ رہیگا،ٹوئٹر پر ایک بیان میں مونس الہی کا کہنا تھا کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، […]

وفاقی حکومت نے کون سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ایڈوانس ادا کرنیکا فیصلہ کر لیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس اداکرنیکا فیصلہ کیا ہے،کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20دسمبرکو ادا […]

پرویز الہیٰ کے بیان کے بعد مونس الہیٰ زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان نے کیا جواب دیا؟

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب کے بیان پر عمران خان کو اعتماد میں لینے کے لیے مونس الہی ان کی رہائش گاہ گئے اور ملاقات کرکے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی،نجی ٹی وی کے مطابق ایک روز قبل عمران خان نے پنجاب اور خیبر […]

وزیراعظم شہباز بھی چوہدری شجاعت سے ملنے پہنچ گئے، اندرونی کہانی کی خبر باہر نکل آئی

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ق کے […]

شہباز، زرداری ملاقات، پرویز الہیٰ کے پنجاب میں مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف زرداری نے ماڈل ٹائون میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے پرویز الہی سے براہ راست رابطہ نہ کرنے پر اتفاق کیا،وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات […]

چین میں کام کرنے والی جرمن کمپنیوں نے 2023 سے بڑی توقعات وابستہ کر لیں

بیجنگ(شِنہوا)دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے نوول کرونا وائرس ردعمل کو بہتر بنانے اور معاشی شرح نمو میں مضبوط تعاون کا وعدہ کیا ہے جس کے بعد چین میں کام کرنے والی جرمن کمپنیاں 2023 میں اپنی کاروباری کارکردگی بارے پرامید ہیں۔چین میں جرمن […]

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، مخالف کیمپ نے موقع دیکھ کر دعویٰ کر دیا

جدہ(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمداور جدہ کے صدر عمرمسعود پوری نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان اتحادی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے ،ملک سیاسی خلفشارمزید بڑھنے کا متحمل نہیں […]

کیپٹن (ر) صفدر نے بھی نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے زبان کھول دی

جدہ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ کے مرکزی صدرکیپٹن(ر)صفدرنے کہاہے کہ نوازشریف موجودہ ملکی حالات سے پریشان اور جلدوطن واپسی کے لئے بے چین ہیں ،مسلم لیگ (ن)ان کی قیادت میں متحداور مضبوط ہے اور آئندہ انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کرے گی،وہ مسلم لیگ(ن)سعودی عرب […]

آزاد کشمیر، حکومت گرانے کی کوشش؟ وفاقی حکومت نے نوٹوں بھرے بریف کیس بھجوا دیئے، سردار تنویر الیاس کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت پر کشمیر میں تحریک انصاف حکومت گرانے کیلئے اراکین اسمبلی کو خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دئیے ہیں،میڈیا […]

close