ایم این اے کے گھر کے قریب دھماکا، گیٹ تباہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باجوڑ میں رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ دھماکے سے مبارک زیب کے گھر کا گیٹ […]
بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی، کے الیکٹرک کی درخواست۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ درخواست میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے […]
لاہور میں بھی ڈمپر بے قابو، بڑی ہلاکتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ڈمپر نے رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر ڈمپر نے 3 رکشوں […]
مودی شدید غصے میں ہے، قوم اور فوج الرٹ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مودی اس وقت شدید غصے میں ہے ،وہ انتقام کے چکر میں پھر حماقت کریگا اسلئے فورسز اور قوم کو الرٹ رہنا […]
ارشد ندیم کے لیے ایک اور بڑا چیلنج۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس اولمپکس کے بعد پہلے بڑے ایونٹ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کا فخر ارشد ندیم ایشین چیمپئن شپ میں اپنی بہترین تھرو کر […]
فضل الرحمان کا حکومت سے مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت سے موجودہ حالات کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بھارت نے پورے خطے […]
بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 15 میں بوری سے لاش ملی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت خاور انجم کے نام سے ہوئی ہے، خاور انجم کو اس کے بیٹوں نے […]
بھارتی جارحیت، پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق […]
ترک صدر کا پاکستان کی حمایت کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کے لیے اپنی حمایت کا واضح اعلان کیا ہے۔ صدر اردوان نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے، […]
بھارتی کرکٹر بھی اپنے میڈیا پر برس پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی بھارتی میڈیا کی فیک نیوز پر برس پڑے، انہوں نے فیک نیوز کا اسکرین شاٹ لے کر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔ بھارتی صحافی نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے […]
اسحاق ڈار نے بھارت کر خبر دار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ پر بھارت کو خبردار کردیا۔ میڈیا انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان واضح کر چکا سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ، […]