سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے ذخائر سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافت ہوئے، او جی ڈی سی ایل […]

تحریک انصاف اور ق لیگ کا اپنا اپنا نقطہ نظر ہے، آئندہ الیکشن میں حکمت عملی کیا ہو گی؟ پی ٹی آئی سینئر رہنما نے حکمت عملی افشاء کر دی

لاہور ( آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں گھریلو صارفین اور صنعتوں کو گیس نہیں مل رہی ، موجودہ حکومت کا کوئی معاشی پلان نظر نہیں آرہا ،حکومت نے اپنے کیسز معاف کرانے کے علاوہ کچھ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا لاہور میں لکودیر کشمیر کالونی کا دورہ، شاندار استقبال، تین سو گھرانوں کی آبادکاری یقینی بنانے کی یقین دہانی

لاہور (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مہاجرین حلقوں سے منتخب ممبران اسمبلی کے ہمراہ لکودیر کشمیر کالونی لاہور کا دورہ۔وزیراعظم آزاد کشمیر کی آمد پر مہاجرین جموں وکشمیر کی جانب سے فقیدالمثال استقبال، پھولوں کی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ممبر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین کے عشائیے میں شرکت

لاہور (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایل اے 41 کشمیر ویلی 2 سے تحریک انصاف کے منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر غلام محی الدین دیوان کے […]

صدر آزاد کشمیر و چانسلر بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کا سینٹ اجلاس، یونیورسٹی کے 2 اعشاریہ ایک ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کا سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف […]

آزاد کشمیر، جہاں بھی اساتذہ کی کمی ہے وہ پوری کی جائے گی، قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کی مکمل کارروائی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سوموار کے روز ڈپٹی سپیکر محمد ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممبران اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی،میاں عبدالوحید اور احمد رضا قادری پر مشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان […]

آزاد کشمیر، اپوزیشن جماعتوں نے بلدیاتی اداروں کے سربراہان کے انتخاب کے لیے اتحاد قائم کر لیا

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے مستقبل میں سیاسی تعاون کے لیے حکمت عملی طے کر لی۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ، پاکستان مسلم لیگ ن اور […]

عمران خان کے سامنے پرویز الہٰی نے باجوہ سے متعلق کیا بات کی؟ فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے بیان سے حیرت ہوئی لیکن یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ جس سے تعلقات متاثر ہوں۔ اس حوالے سے فواد چوہدری […]

کراچی، ایم کیو ایم نے دوسری سیاسی جماعتوں کو بستر بوریا لپیٹنے کا کیوں کہہ دیا؟

کراچی (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کراچی میں ایم کیو ایم کی قیادت اس حد تک پر اعتماد ہے کہ ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہہ دیا ہے کہ کراچی کی تمام سیاسی جماعتیں بوریا بستر سمیٹ کر نکل […]

راجن پور، دھند کے باعث دو مسافر بسوں میں ٹکر، کتنے افراد جان سے گئے؟

راجن پور (پی این آئی) پنجاب کے جنوبی ضلع راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شاہ والی کے مقام پر گہری دھند کے باعث 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے حادثے کے نیچے میں 8 افراد […]

عام انتخابات 2023 میں، عمران خان وزیراعظم ہوں گے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا دعویٰ

کوئٹہ (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ 2023 میں عام انتخابات ہونے اور عمران خان وزیر اعظم بننے جارہے ہیں۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں شمولیتی جلسے سے خطاب میں تحریک […]

close