اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواتین ارکان اسمبلی سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں خواتین ارکان نے الزام لگایا کہ ہمیں پیسوں اور ہمیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی بھی پیشکش […]
کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، زیارت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 9 درجے گرگیا، کوئٹہ میں منفی 4 اور قلات میں منفی 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کراچی والے تیار ہوجائیں، سردی کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کیلئے کے پی ہائوس میں پی ٹی آئی ممبران کی گنتی کے بعد انہیں اسمبلی پہنچایا جائے گا، شاہ محمود قریشی ارکان کو لے کر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جب تک رول آف لا نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرے گا، ملک کی معاشی صورتحال کے ذمہ دار جنرل (ر)باجوہ ہیں۔ وکلا گروپ کے وفد نے […]
لاہور(آئی این پی)رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود نے تصدیق کی ہے کہ پرویز الہی یوں ہی عمران خان کے ساتھ نہیں کھڑے ہوئے، انہوں نے اس حمایت کے بدلے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 30 اور قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگی […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں بدھ کے روز سارا دن جاری رہنے والی سیاسی کشیدگی کے باوجود وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی رات گئے تک وزیراعلی آفس میں سرکاری مصروفیات جاری رہیں۔وزیراعلی سے صوبائی وزرا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران […]
لاہور(آئی این پی )گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی رولنگ غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دی۔گورنرپنجاب نے سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ مسترد کرتے ہوئے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کر دیا، بلیغ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے صوبہ پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے صوبے میں آئین،قانون کی عملداری سے متعلق امورسرانجام دیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے فواد چوہدری اپنا بونا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں، فواد چوہدری کو چولیں مارنے کی بیماری ہے۔پی پی ترجمان […]
لاہور(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔بدھ کوزمان پارک لاہورمیں ہونے والی ملاقات میں صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے ہونے والی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے […]
کراچی(آئی این پی)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم لاہور آتے جاتے ہیں، اگر کوئی پابندی لگاتا ہے تو دیکھ لیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میںناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دماغ میں منفی […]