شارجہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد(آئی این پی ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد سے شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل […]

بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید […]

اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے، یہ فیصلہ 6 صفحات پر […]

کے الیکٹرک صارفین، بجلی 3 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی (پی این آئی) کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 3 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرادی گئی۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 ماہ کے لیے مہنگی […]

رات طویل ترین، دن مختصر ترین، دن اور رات کا دورانیہ کتنا ہو گا؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) آج 22دسمبر ہے۔ سال کا مختصر ترین دن جبکہ آج کی رات سال 2023 کی طویل ترین رات ہو گی۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے اور دن کا دورانیہ 10 […]

نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان بھی کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم آج جمعرات کو […]

شہری دوستی کیلئے فون پر خاتون کی آواز کے جھانسے میں نہ آئیں، پولیس نے خبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی)سندھ پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہیکہ وہ فون پر دوستی کے لیے کسی خاتون کی آواز کے جھانسے میں نہ آئیں اور خود کو اغوا ہونے سے بچائیں۔سندھ پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ مہم […]

دل و جان سے عمران خان کیساتھ ہیں، چوہدری پرویز الہیٰ نے وفاداری کا یقین دلا دیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے عمران خان کی مبینہ آڈیو وائرل ہونے پر دل و جان سے چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں پھیلانے والے مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ایک نجی ٹی […]

close