پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ رات کے وقت ترمیم کر کے آئین اور قانون کو دفن کر دیا گیا۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے […]
پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا کہنا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار سے ملاقات ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ یہ بات زین قریشی نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ملتان سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں […]
ملتان: 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زین قریشی نے کہا کہ اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی،والد نےلاہور بلایا اور کہا کسی […]
ڈی آئی جی سکھرپیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع زور پکڑ گیا جس کے بعد حکومت سندھ نے دونوں افسران کو عہدوں سےہٹادیا۔ دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق […]
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر انسٹا اسٹوری اور پوسٹ شیئر کر کے بختاور بھٹو […]
آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دے دیا گیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کیلئے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ان کے گھر آمد کا سلسلہ جاری […]
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو یہاں تک پہنچانے میں پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کا کردار ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ قوم کو سمجھ […]
کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں فلیٹ سے ملی چار خواتین کی لاشوں کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے، جس کے مطابق گھر کا فرد ہی قاتل نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے اپنی والدہ، بہن، بھانجی اور بھابھی کو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمیں آئینی ترمیم کے مسودے سے اتفاق نہیں ،ہم سمجھتے ہیں معاملے کو پیر تک روکا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شیخ […]
پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملاقات کےلیے آئے پارٹی رہنماؤں کی سرزنش کی۔ بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا […]