سیالکوٹ ( پی این آئی ) ہمارے خلاف جتنے جھوٹے کیس تھے وہ ختم ہو گئے، عمران خان کے خلاف جو حقیقی کیس ہیں وہ ضرور بنیں گے، مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات بھرپور طریقے سے لڑے گی، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ۔ تفصیلات کے […]
لاہور ( پی این آئی ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی سپورٹ نہ کرتی تو ق لیگ کے لوگ منتخب نہ ہوپاتے، امید ہے پرویزالٰہی کو 187 اراکین اعتماد کا ووٹ دیں گے، ق لیگ […]
لندن (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق کا کنٹریکٹ فروری میں ختم ہورہا ہے جب کہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی […]
لاہور (پی این آئی) انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں 0-3 کی شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر چلی گئی ہے ۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا آغاز چھٹی پوزیشن پر کیا تھا تاہم ناقص پرفارمنس کے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری نے گورنر پنجاب کو خط لکھ کر مزید قانونی رائے مانگی اور مختلف آئینی و قانونی ماہرین سے بھی مشاورت […]
لاہور (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ناراض ہونے کی وجہ بتادی اور کہا کہ حسنین بہادر دریشک کی مس انڈر اسٹینڈنگ کی وجہ سے پرویز الہٰی ناراض ہیں۔ سبطین خان نے کہا کہ ق […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں موسم سرما کے ایک بڑے طوفان سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔این بی سی کے مطابق یہ ہلاکتیں اوکلاہوما، کینٹکی، میسوری، ٹینیسی، وسکونسن، کنساس، نیبراسکا، اوہائیو، نیویارک، کولوراڈو اور مشی گن میں ہوئیں۔ان میں سے چار […]
ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے روس کو “توڑنے” کی کوشش کرنے پر مغرب کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یوکرین میں ان کے حملے کا مقصد “روسی عوام کو متحد کرنا” ہے۔ پیوٹن نے “تاریخی روس” کا […]
لاہور(پی این آئی)چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا ورک لوڈ مینجمنٹ بہت ضروری ہے، جو سینئرز بینچ پر ہیں انہیں بھی موقع ملنا چاہیے۔شاہد آفریدی نیشنل بینک کرکٹ ارینا پہنچے جہاں انہوں نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے […]
لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے اپنی نئی نویلی دلہن سے متعلق پاکستانی کی غلط فہمی دور کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں صرف یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میری اہلیہ مزنا مسعود […]
لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹر سہیل تنویر نے چار سال بعد سابق کپتان یونس خان کو بیٹے کی مبارکباد دے کر سوشل میڈیا صارفین کو ٹرولنگ کا موقع فراہم کردیا۔یونس خان نے چار سال پہلے سنہ 2018 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش کا ٹویٹ […]