پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او لکی مروت ضیاء الدین احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے […]
میڈرڈ (پی این آئی) یورپ کے اہم ملک سپین کے جنوبی ساحل پر مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کشتی میں 45 مسافر سوار تھے جن […]
لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین فوجی افسروں سمیت کسی میں یہ جرآت نہیں تھی کہ کوئی رعایت حاصل کرنے کے لیے ان سے رابطہ کرے۔ سیاسی منظر نامے میں زیر […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں ایک وکیل نے ملک کے معاشی حالات کے پیش نظر اعلی عدلیہ کے ججوں کی پنشن اور مراعات میں کٹوتی کرنے کی استدعا کردی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ججز کی پنشن و مراعات میں کٹوتی کی درخواست ایڈووکیٹ […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی، سندھ میں اگلی حکومت ہماری ہوگی، ملکی حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں، جن کے ہاتھ میں باگ ڈور […]
پشاور(آئی این پی) صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 کے تحت آج یکم جنوری سے سی این جی سٹیشنز ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے 31 جنوری 2023 تک پشاور میں تمام سی […]
کراچی(آئی این پی) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کرنے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ہفتے کی شب فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ مایوس کن صورتحال کے باوجود پر امید ہوں 2023 کا الیکشن جیتیں گے۔گزشتہ رات اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ سال 2022 میں بہترین کارکردگی والی حکومت کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈیولپمنٹ لیوی میں ردو بدل کردیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھا دی گئی، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر کمی جبکہ پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی برقرار رکھی گئی ہے۔حکومت نے […]
آکلینڈ /اسلام آباد/نیویارک(آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک 2022 کو الوداع کر کے نئے سال 2023 میں داخل ہوگئے ، دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال آتش بازی اور جشن کے ساتھ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے 2023 […]
کوئٹہ/اسلام آباد(آئی این پی) بلوچستان کے دارالحکومت اور گرد و نواح میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث سڑکوں پر موجود بارش کا پانی جم گیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گرد نواح سمیت دیگر علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش […]