فی یونٹ کتنے پیسے بجلی سستی کرنے کی کارروائی شروع؟

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست سینٹرل […]

صوبے کے کئی شہروں میں بارش

رحیم یارخان، فیصل آباد، حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر میں بھی بارش برسی۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان […]

لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

لاہور: برکی روڈ پر سی ٹی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر 2 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے برکی کے نواح میں چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے فائرنگ […]

پاکستان کی ٹاپ ماڈل کا فون ایف آئی اے نے ضبط کر لیا

کراچی : معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا موبائل فون ایف آئی اے نے سیز کر لیا،نادیہ حسین کے خلاف سائبر کرائم سرکل میں انکوائری جاری ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ نادیہ حسین نے شکایت درج کروانے کے بجائے سوشل میڈیا […]

بیرون ملک نوکری، پاکستانی شہریوں کے ساتھ نیا فراڈ

کراچی: پاکستانی شہریوں کو پرکشش ملازمتوں کے جھانسے میں ایشیائی ملک کمبوڈیا بلوا کر بڑا فراڈ کیا جارہا ہے اور کئی سو پاکستانی کئی ماہ سے یرغمال اور پرتشدد کاروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی نعمان صدیقی نے اس نمائندے […]

کوئٹہ سے ٹرین رابطہ کتنی مدت کے لیے بند؟

کوئٹہ (پی این آئی) ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے، ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کی گئی ہے جب کہ ضلع کچھی میں ریلوے ٹریک کی مرمت سکیورٹی کلیئرنس کے […]

خیبرپختونخوا میں 3 مقامات پر دہشت گرد حملے

بنوں میں 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا اور پولیس اہلکار محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل اور تھانہ غوری والہ پر حملہ کیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ خوجڑی […]

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت […]

بالی وڈ ہیرو 60 سالہ عامر خان کی نئی گرل فرینڈ کا انکشاف

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گوری اسپریٹ سے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان 14مارچ کو 60 برس کے ہوگئے ہیں اور 60 ویں سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے گوری اسپریٹ سے اپنے […]

close