دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اہم تنصیبات کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگری کے لیے کام کرنے والے پاکستان کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کا بڑے نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ […]

غریب عوام پر مہنگائی بم، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) غریب عوام پر ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے اضافہ کر […]

ضمنی انتخابات میں کون کہاں سے الیکشن لڑے گا؟ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں حکمت عملی طے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی طرف سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا، ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران تمام حلقوں […]

فواد چوہدری کے اثاثے چیک کیے جائیں، پی ٹی آئی ناراض کارکنوں کی جہلم میں پریس کانفرنس

جہلم (پی این آئی) پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں نے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے اپنے حلقہ انتخاب میں ان کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان پر کرپشن کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ ناراض کارکنوں کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پی […]

پنجاب میں پٹرول کا بحران، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) آٹے اور چینی کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں پیٹرول کا بحران پیدا ہگیا ہے ،کئی بڑے شہروں میں مالکان پیٹرول پمپ بند کرکے بیٹھ گئے ہیں۔ پنجاب کے بڑے شہروں گوجرانوالہ، فیصل آباد، رحیم یار خان […]

مسافر کوچ کو حادثے کے بعد آگ لگ گئی، درجن سے زائد ہلاکتیں

بیلہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے بیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ میں بڑے جانی نقصان کی اطلاع ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب تک حادثے کا شکار ہونے والی کوچ سے 12 لاشیں نکال […]

مہنگائی کے طوفان کیلئے ہوجائیں تیار، آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کی جانب سے 2 ٹریلین (دو ہزار ارب) روپے کی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی اور 600 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ بنیادی خسارے پر […]

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست پر اہم پیشرفت ہوگئی

لاہور(پی این آئی )عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ہے، جبکہ رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ بھی جاری کر دی ہے ۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ 30 جنوری […]

سیکیورٹی ایجنسیز کی بڑی کارروائی ، صوبہ خیبرپختونخوا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

پشاور (پی این آئی )پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز نے خیبر پختونخوا کو بڑی تباسی سے بچا لیا ، خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک سیکیورٹی فورس کی پکڑ میں آگیا ہے ۔ دہشت گرد نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی […]

بجلی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،ایل این جی پاور پلانٹس نے بجلی کی پیداواری ٹیرف کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ بجلی کا پیداواری ٹیرف17 روپے 57 پیسے فی یونٹ تک مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی،پاور […]

بھارتی فضائیہ کو پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا

نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے طیارے سخوئی 30 اور میراج 2000 مادھیا پردیش کے ضلع مورینا کے قریب گر کر تباہ ہوئے ، دونوں طیاروں نے گوالیر […]

close