مصباح الحق بھی بابراعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہاہے کہ بابراعظم ورلڈکلاس بلے باز ہیں ،بابراعظم کا آئی سی سی کے ایوارڈز جیتنا اس کا ثبوت ہے۔ مصباح الحق کاکہناتھا کہ بابراعظم کی تینوں فارمیٹ میں کارکردگی شاندار ہے،بطور کپتان انہیں ہدف […]

پی سی بی نے عمر اکمل کی خواہش پوری کر دی

لاہور (پی این آئی) محمد عامر کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی ہے ، جس کے بعد قومی بلے باز کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا گیا […]

میں  نے اپنی بولڈ ویڈیوز خود بنائیں، طویل عرصے بعد رابی پیرزادہ کا اعتراف

لاہور (پی این آئی) ماضی کی مقبول گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ لیک ہونے والی ویڈیوز انہوں نے خود شوٹ کی تھیں اور اپنے لیے ہی شوٹ کی تھیں، ان کا کہنا تھاکہ ’لیک ہونے والی ذاتی ویڈیوز اور تصاویر ان کے […]

بھارتی اداکارہ تبو نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آ گئی

ممبئی ( پی این آئی ) بھارتی اداکارہ تبو کسی تعارف کی محتاج نہیں وہ پچھلی 3دہائیوں سے بالی ووڈ اور مداحوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں لیکن ابھی تک انہیں ایسا کوئی جیون ساتھی نہیں ملا جس کے دل پر وہ حقیقی […]

وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی آڈیو لیک بھی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت مذہبی امور میں ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر جنرل حج کی آسامی پر تعیناتی معمہ بن گئی، دونوں بار ڈی جی حج کے تحریری امتحان اور انٹرویو میں آڈٹ اینڈ اکاؤنٹ گروپ کی خاتون امیدوار نہ صرف کامیاب ہوئی بلکہ پہلی پوزیشن […]

مری میں برفباری، کون کونسے راستے بند ہو گئے؟ انتظامیہ نے ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مری میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ مری کا سفر کرنیوالے مسافر احتیاط کریں، جبکہ مری سے ایبٹ آباد جانیوالے راستے بھی بند ہوگئے ہیں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کشمیر جرنلسٹ فورم کیلئے 50 لاکھ روپے گرانٹ اور دس ممبران کیلیے عمرہ ٹکٹ کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا کشمیری صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم کشمیر جرنلسٹ فورم کیلئے 50 لاکھ روپے گرانٹ اور دس ممبران کیلیے عمرہ ٹکٹ کا اعلان۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی جموں شمیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وادی نیلم میں تاو بٹ گریس روڈ کی بندش کا سخت نوٹس لے لیا، 72 گھنٹے میں سڑک بحال کرنے کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وادی نیلم میں تاو بٹ گریس روڈ کی بندش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو 72 گھنٹے میں سڑک بحال کرنے کا حکم دیدیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے سیکرٹری مواصلات اور […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دورہ امریکہ کے پہلے مرحلے میں نیویارک میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقاتیں

نیو یارک(پی این آئی)صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ امریکہ کے پہلے مرحلے میں نیویارک پہنچنے کے بعد امریکہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں جبکہ آج وہ نیو یارک میں بروکلین کے علاقے میں اپنے اعزاز میں […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ڈولفن سفاری- کیا ملاح زیرو سے ہیرو بن سکتے ہیں؟

پاکستان میں سکھر بیراج اور چشمہ بیراج کے درمیان ایک ہزار سے زیادہ ڈولفن آباد ہیں۔ اُنہیں سندھ کی نابینا ڈولفن کہا جاتا ہے۔اُن کے بارے میں سائنسدانوں کا خیال ہے کہ تقریباً 50 لاکھ سال پہلے یہ بینائی سے محرُوم ہو گئی تھیں۔ دریائے […]

close