کراچی میں حلقہ بندیوں کا معاملہ، خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار متحد ہو گئے

کراچی(آئی این پی)سندھ کی سیاست میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، صوبے کے اہم سیاسی اسٹیک ہولڈرز پہلی مرتبہ یک نکاتی ایجنڈا پر متفق ہو گئے۔5 سال بعد پہلی مرتبہ پی ایس پی، ایم کیو ایم قیادت اور فاروق ستار کا مشترکہ اجلاس پیر […]

عمران خان سے مایوس لوگ دوسری پارٹیاں دھونڈ رہے ہیں، ن لیگی سینئر لیڈر کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ نون کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی اصلیت سامنے آنے پر لوگ مایوس ہو رہے ہیں، وہ لوگ اپنے لیے نئی پارٹیاں، نئی پناہ گاہیں ڈھونڈ رہے ہیں، جب کسی پارٹی کی مقبولیت کا […]

سابق جرنیل کے بیٹے نے عمران خان کو ثالثی کی پیش کش کر دی

لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے زمان پارک میں ملاقات کی۔ملاقات کے بعد زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ کافی دنوں کے بعد عمران […]

رابطے بحال ہو گئے، اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف سے ملاقات

جنیوا(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف کے پاکستان مشن چیف ناتھن پورٹر سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان کو […]

سیلاب متاثرین کی بحالی، عالمی برادری کا پاکستان سے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا وعدہ

جنیوا(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے منعقدہ کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر […]

ایک الزام پر ایک سو مقدمے کیسے بن سکتے ہیں؟ عدالت عالیہ اسلام آباد کے سخت ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس کے بعد سیکرٹری اطلاعات، پی ٹی وی ایم ڈی اور ڈائریکٹر نیوز پر دہشت گردی مقدمات اندراج کے خلاف درخواست پر دوران سماعت استفسار کیا کہ […]

سابقہ اتحادی نے پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کو بھی چلا ہوا کارتوس قرار دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے معاشی بدحالی کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال بھی انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اتحاد کو اسلام آباد کے […]

پنجاب اسمبلی اجلاس ،ارکان کاغذ کے جہاز بنا کر کھیلتے رہے، سپیکر کے ڈائس کا بھی گھیرائو، اعتماد کا ووٹ لو

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن برہم ہو گئی، ایوان میں ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، کاغذ کے جہاز بنا کر ایوان کی فضا میں کھیلتے رہے، سپیکر کے ڈائس کا بھی گھیرا کر لیا۔پنجاب […]

حمزہ شہباز امریکہ میں کیوں ہیں؟ رانا ثنااللہ نے اندر کی بات بتا دی

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی اجلاس میں کسی رکن نے حمزہ شہباز پر تحفظات کا اظہار نہیں کیا، حمزہ شہباز والدہ کے علاج کے سلسلے میں امریکا میں ہیں۔لاہور میں میڈیا سے […]

پاکستان سے بزرگ شہری حج کی تیاری کر لیں، سعودی حکومت نے کیا کیا رعایتیں دے دیں؟

جدہ (آئی این پی) سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا اور ساتھ ہی 65 سال عمر کی بالائی حد ختم کردی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی عرب کی دعوت پر 4 روزہ عالمی حج کانفرنس میں […]

پنجاب میں ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کو بڑا چیلنج دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے کہا ہے کہ آج تاثر دیا جا رہا تھا کہ تحریک انصاف کے پاس اکثریت نہیں، آج ہمارے ممبران نے اپنی اکثریت کے بل بوتے پر آج 21 بل پاس کیے، جو اپنے ممبران کی کارکردگی […]

close