لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری (آج ) بدھ کو لاہور پہنچیں گے، اس موقع […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجمو ں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ عدلیہ نے کسی شخص کو خوش نہیں کرنا بلکہ بلا خوف انصاف پر مبنی فیصلے کرنے ہیں۔ ہم نے اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا ہے اور اپنے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر بلدیاتی انتخاب کا انعقاد ممکن بنا کر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی طرف پیش قدمی شروع […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر بریفنگ میں وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی چغتائی، سیکرٹری […]
کالم نگار جاوید چودھری نے ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کے ا حوال میں لکھا :’فوج نے 2020میں نریندر مودی کو پاکستان آنے کے لیے بھی رضا مند کر لیا تھا‘ یہ کارنامہ جنرل فیض حمید کا تھا۔ نریندر مودی 9 […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں شاردہ کے نواحی علاقہ سرگن گھموٹ کے مقام پر 4 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمیوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ وادی نیلم کی تحصیل شاردہ کے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے اراکین زیادہ تھے، اگر گنتی ہوتی تو پھر فلور ٹیسٹ پاس ہوتا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے […]
لاہور (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ عوام کو مہنگائی سے بچانے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی مکمل ناکامی کی وجہ سے شہر میں مرغی کا ایک کلو گوشت 649 روپے کا مل رہا ہے جبکہ میں […]
کوئٹہ (پی این آئی) شمالی بلوچستان میں مغربی ہوائیں آج داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بدھ سے جمعہ کے دوران بارش اور برف باری کی پیش گوئی کا الرٹ جاری کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ، ژوب، بارکان، زیارت، نوکنڈی، دالبندین، قلات […]
سکھر (پی این آئی) محکمہ ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس سکھر میں حادثہ کا شکار ہو گئی ہے، ٹرین کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے اتر گئی ہے۔اس حوالے سے ریلوے حکام […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ لشکر سمیت جنیوا جا کر بھیک مانگتے انہیں شرم نہیں آتی، نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، آج معیشت نہ سنبھلی تو کل اس کا […]