نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کے نئے اسپیل کے آغاز کے پیشِ نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے شدید بارشوں اور شہری و دریائی سیلاب کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ سندھ: این ڈی […]
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں ایلیٹ کلچر رائج ہے، دریا کنارے طاقتور شخصیات کے ریزورٹس کو بچانے کے لیے غریب عوام کی بستیاں اجاڑ دی جاتی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے […]
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سماعت ہوئی جس میں سی پی پی اے کی درخواست پر تفصیلی بحث […]
نارووال میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کو بھی طغیانی کا سامنا ہے اور سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر پوری قوم افسردہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مؤثر پیشگی […]
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حالیہ سیلابی صورتحال میں انتظامی غفلت کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شاہدرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صوبے کے تینوں بڑے دریاؤں پر پانی کا شدید دباؤ ہے اور […]
کیرالہ کے شہر کوچی میں پیش آنے والے ایک چونکا دینے والے واقعے نے بھارتی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر ہلچل مچا دی ہے، جہاں معروف ملیالم اداکارہ لکشمی مینن کو ایک آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا اور تشدد کے مقدمے میں بطور مرکزی […]
اسلام آباد: ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری ہے، جنوری 2025 سے پنشن میں ہونے والا اضافہ تمام واجبات کے ساتھ یکم ستمبر کو دی جانے والی اگست کی پنشن میں شامل کر دیا جائے گا۔ ای او بی آئی کے ذرائع […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کرکٹرز کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے کرکٹ کے ساتھ ساتھ ان کی تعلیم کے اخراجات بھی برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انڈر-15 سے انڈر-19 تک کے کھلاڑیوں کو سال […]
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور بھارتی مشرقی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ کم ہونے کے باعث پاکستان میں داخل ہونے والے پانی کے بہاؤ میں کمی آئی ہے۔ تاہم ان کے مطابق سب سے بڑا خطرہ […]
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور حالیہ بارشوں کے باعث پنجاب میں بڑے پیمانے پر سیلابی تباہی پھیل گئی۔ کئی مقامات پر بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہو گیا، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیرِ آب آگئیں اور ہزاروں افراد کو […]