عمران خان کی پارٹی رہنمائوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کر دی

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت اور رہنماں کو فوری الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ جمعرات کوزمان پارک لاہور میں وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی، سینئر قیادت اور ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے اراکین […]

حکومت کی تین نکاتی حکمت عملی مسئلہ کشمیر، تعمیر وترقی اور گڈ گورننس سے منسلک اقدامات کو عوام تک پہنچانے کیلیے محکمہ اطلاعات اپنے کام میں تسلسل کو برقرار رکھے، معاون خصوصی چوہدری رفیق نیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ تشہیر کے جدید ذرائع کو استعما ل میں لا کر ایک طرف تعمیری اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا جا سکتا ہے جبکہ دوسری […]

کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سروس سنٹر، پشتنی سرٹیفکیٹس اور ڈومیسائل کے لیے ای سہولت مرکز کا افتتاح، وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے نفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام منصوبے کا افتتاح کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان تحریک انصاف کی آزادکشمیر میں قائم حکومت کا شہریوں کی سہولت کیلئے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑا عملی قدم ۔ وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعرات کے روز انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام کمپیوٹرائزڈ […]

سپریم کورٹ میرپور رجسٹری، دفتری مکانیت کی کمی جلد دور کر دی جائے گی، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی خصوصی دلچسپی سے منصوبے کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان و معزز ججز صاحبان سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی خصوصی دلچسپی سے سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میرپور میں دفتری مکانیت کی کمی کو بہت جلد دور کر دیا جائے گا، […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کا ایک اور اہم معرکہ یکم فروری کو ہو گا، بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں پر ارکان منتخب کیے جائیں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا ایک اور اہم معرکہ یکم فروری کو ہوگا ۔نومنتخب کونسلرز اور ممبران ضلع کو نسلز کی حلف برادری کے بعد اب بالواسطہ انتخابات کے ذریعہ خواتین،نوجوان اور مزدور کسانوں کی نمائندگی کیلئے ضلع کونسل،میونسپل کارپوریشن،میونسپل […]

سابق شوہر بچوں کا خرچہ نہیں دیتا، علاقہ شوائی کی خاتون کی تین بچوں سمیت سائلین ڈیسک میں گفتگو، سابقہ اہلیہ پریشان کر رہی ہے، طلاق دے چکا ہوں، بچوں کا خرچہ دےرہا ہوں، سابق شوہر کا مؤقف

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد کے علاقہ شوائی کی رہائشی خاتون سلیمہ بی بی نے سینٹرل پریس کلب کے سائلین ڈیسک میں گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے شوہر اقبال ڈار نے بلا وجہ اسے طلاق دیکر گھر سے نکال دیا […]

ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ، سپریم کورٹ نےآڈیٹر جنرل کو حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ اسٹیٹ یبنک کے ساتھ مل کر ڈونرز اور […]

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی نہ آنے والے 5 ایم پی ایز کیخلاف نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان کر دیا، کون کون ٹارگٹ ہو گا؟

لاہور (آئی این پی ) تحریک انصاف نے اعتماد کے ووٹ کیلئے پنجاب اسمبلی نہ آنے والے 5 ارکان کی نااہلی ریفرنس بھجوانے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا آپریشنز اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ خرم لغاری، مومنہ […]

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کےلیے کتنی مہلت دے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ(ن)کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے کے کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مصروف ہیں تو کسی اور کو ذمہ داری دے دیں، چند سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب کے پارٹی الیکشن […]

کیا وجہ ہوئی کہ پی ڈی ایم نے پرویز الہیٰ کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ تسلیم کر لیا

لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ […]

برطانیہ کے شاہی خاندان پر اپنے ہی گھر کے فردکے خلاف اعلان جنگ کا الزام

لندن(آئی این پی)برطانوی شہزادے ہیری نے الزام عائد کیا ہے کہ شاہی خاندان نے میرے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے،ناراض شہزادے نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شاہی خاندان کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس کے سچائی بموں نے […]

close