نیویارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کو 15 سال تک ٹیکس حکام کو دھوکہ دینے کی منصوبہ بندی کے جرم میں آج جرمانے کی سزا دی جائے گی۔ نیویارک کی ریاست کا ایک جج یہ سزا اس وقت سنائے گا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، جن کے مطابق 3 سال میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال نے ان سے ہونے والی پہلی ملاقات سے بتایا کہ یہ ملاقات بہت فلمی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ریحام سے ملاقات اس وقت ہوئی […]
لندن(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اوربرطانوی فلم پروڈیوسر جمائمہ خان نے فنڈریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈ یعنی چار کروڑ سے زائد کی امدادی رقم اکھٹی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق جمائمہ […]
کوئٹہ (پی این آئی )پاک فوج کی12 ویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آرمی چیف بھی جلد بندرگاہی شہر کا دورہ کریں گے، آئندہ 3 سے 4 ماہ کے دوران میں گوادر کی سیکیورٹی مکمل طور پر پولیس اور لیویز […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی معروف ترین گلوکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام پر اپنی باضابطہ واپسی کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں گلوکارہ سیلینا گومز نے چند نہایت خوبصورت سیلفیوں کے ساتھ انسٹاگرام پر واپسی کی ہے۔جس کے کیپشن میں گلوکارہ نے […]
اٹک(پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو توہین مذہب کیس میں بری کر دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتحادی شیخ رشید او ر انکے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہین مذہب کیس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان نے پرویز الہٰی سے پنجاب اسمبلی توڑنےکی ایڈوائس جاری کرنے کا کہا جس پر پرویز […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگکی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا)نے یکساں ٹیرف کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ہے ، جس کے مطابق “کے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئند ہ کچھ روز تک کراچی ٰمیں شدید سردی کی پیش گوئی کر دی ہے، جب کہ درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ کراچی والوں نے گزشتہ […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعودکے خلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس دائر کردیا گیا ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے جس کے بعد چیئرمین پی ٹی […]