آزاد کشمیر کابینہ کا آٹے پر سبسڈی 20 سے بڑھا کر 60 فیصد کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،آٹا سبسڈی، ورکنگ باونڈری پر مقیم معزوران کی امداد، آزاد جموں و کشمیر الیکشن ترمیمی بل، آزادجموں کشمیر فلڈ پلان ریگو لیشن ایکٹ، لوکل گورنمنٹ […]

آزاد کشمیر حکومت نےمہنگائی کی شکار غریب عوام پر آٹابم گرادیا ، 20 کلوآٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 1280 روپے سے بڑھا کر 1835 روپے مقرر

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے غربت،بےروزگاری اور مہنگائی کا شکار غریب عوام پر آٹابم گرادیا ۔20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 1280 روپے سے بڑھا کر 1835 روپے مقرر کر دی گئی۔ دووقت کی روٹی کیلئے ترسنے والے عوام فاقوں […]

امریکی پولیس کا تشدد، سیاہ فام خاتون کو ہلاک کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی ) بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ہلاک ہو گئیں۔ امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران ٹیزر نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔ […]

الیکشن ناگزیر، سیاسی بکرے کی ماں کب تک انتخابات سے بھاگے گی، شیخ رشید نے جگت لگا دی

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی، ملکی ، اقتصادی اور قومی سلامتی سب خطرے میں پڑ گئے ہیں، اب نوازشریف کو بلائیں اور اسکا بھی سیاسی کام تمام […]

نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کے وزن میں کمی اور قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ

کوئٹہ (آئی این پی ) نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے روٹی کے وزن میں کمی کافیصلہ کیا ہے ، آٹے کا بحران نے شدت اختیار کرلیا اوپن مارکیٹ میں فائن آٹے 140روپے کلوفروخت ہورہا ہیں ، جس […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت کا عمران خان کو آخری موقع، 31 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کو حاضری یقینی بنانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے عمران خان کی […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.2 بلین ڈالر رہ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک تاجروں کو ایل سی نہیں دے رہا، شوکت ترین کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.2بلین ڈالر رہ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک تاجروں کو ایل سی نہیں دے رہا ، وفاقی وزیر خزانہ کو سوچ سمجھ […]

مقابلہ خون چوسنے والی سیاسی جماعتوں سے ہے، نئے پاکستان کا وقت آرہا ہے، عمران خان نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ 30 سال سے ملک کا خون چوسنے والی سیاسی جماعتوں سے ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

شاہین آفریدی کا بی پی ایل سے دستبراری کا اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل)سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ(بی پی […]

پیرس، واشنگ مشین کے اندر تین سالہ بچی کی موت، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

فرانس (آئی این پی ) پیرس میں تین سالہ بچی کی لاش واشنگ مشین سے برآمد ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ،جس کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین سالہ بچی اپنے […]

زائرین کے لیے خوشخبری، جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن بن جصاص […]

close