بطور وزیر اعلیٰ محمود خان کا آخری خطاب

پشاور (پی این آئی) خیبر پختون خوا اسمبلی ابھی تک نہیں توڑی گئی۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ جب اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے تو صحافیوں کو بھی اس کی کاپی بھیجیں گے۔ وزيراعلیٰ ہاؤس میں تقریب […]

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کا عمل شروع، کون سے تین نام زیر غور؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے صوبے میں نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کے لیے آئینی عمل شروع کرتے ہوئے وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کو نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے معاملے پر مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ بتایا […]

ایم کیو ایم نے کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے آج کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا کرنے اعلان کر دیا ہے۔ تنظیم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی ہوچکی ہے، ہم […]

عمران خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی معاملات کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں۔زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی […]

کراچی، حیدر آباد بلدیاتی الیکشن میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی اداروں کا قیام جمہوریت کیلئے ناگزیر ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام بلدیاتی انتخابات کا حصہ بن کر […]

بارش اور برفباری، ملک کے کن علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا؟

کوئٹہ(آئی این پی)بارش اور برفباری کے بعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں ٹینکیوں اور […]

ن لیگ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بھرپور الیکشن لڑنے کا فیصلہ مرکز میں عا م انتخابات کے حوالے سے پالیسی واضح کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھرپور الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے زیرصدارت مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزرا، معاونین خصوصی اور ماہرین آئینی امور شریک ہوئے، پارٹی […]

ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اعلان

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بیشتر رابطہ کمیٹی ارکان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کی مخالفت کرتے ہوئے میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں رابطہ کمیٹی کے […]

صدر آزاد کشمیر سے چیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ملاقات، میرپور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں خلاف ضابطہ الاٹ پلاٹوں کے حوالےسے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر […]

close