اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف قیامت خیز زلزلہ کی تباہی کے بعد ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے بدھ کو ترکیہ جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، دونوں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ کابینہ کا اجلاس ہر ماہ کی 10تاریخ کو منعقد ہو گا۔ 10تاریخ کو سرکاری تعطیل ہونے کی صورت میں اجلاس اگلے روز منعقد ہو گا۔ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس کی بند ش کے خلاف علاقہ مکینوں نے کٹن کے مقام پر ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔پاکستان اور آزاد کشمیر کی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں تین روز تک جاری رہنے والی پندرہویں یکجہتی کشمیر سنوکراس جیپ ریلی مظلوم کشمیریوں سے عملی یکجہتی کے اظہار،عوام علاقہ اور ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کی تفریح کاذریعہ بن گئی ۔ مظفرآباد جیپ کلب کے زیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی تنظیم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد میڈیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آزاد […]
لاہور (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی شہباز گل اپنی پارٹی کے رہنماؤں سے ناراض ہو گئے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر کیے گئے ٹویٹ میں ان کا کہنا ہے کہ “خان صاحب کی ہدایت کے باوجود ہمارے لوکل لیڈران […]
نوشہرہ (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کر لیں۔ اپنے حلقہ انتخاب نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے 9 حلقوں میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئر ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
استنبول (پی این آئی) برادر اسلامی ملک ترکیہ میں پیر کی صبح شدید زلزلہ آنے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کے خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر کا یادگار شہداء آمد پر سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر امیر اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے استقبال کیا۔ اسطرع وزیراعظم […]
کراچی(آئی این پی) بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع ہوگئے ہیں جس سے ماہ رمضان میں دالوں کا ممکنہ بحران کا خطرہ ٹل گیا تاہم دالوں کی بڑھی ہوئی قیمتیں کم نہ ہوسکیں،ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالرئوف ابراہیم نے انجی […]