کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر عائد کپتان بننے کی پابندی اٹھا لی۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018ء میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر اسکینڈل کے بعد پابندی عائد کی گئی تھی اور کرکٹ آسٹریلیا نے ان پر تاحیات لیڈر شپ بین لگایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے […]
ٹک ٹاک وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈیجیٹل حفاظت […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کے میڈیکل چیک سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔اسلام آباد ہائیکورت […]
سندھ میں آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث کتے کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں رواں سال ستمبر تک کتوں کے کاٹنے سے 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں۔رواں برس 12 شہری […]
پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کی ان دنوں خبروں میں آنے کی وجہ ان کی نئی محبت یعنی شہریار چوہدری نامی شخص ہیں۔ ویناملک ان دنوں ٹک ٹاکر شہریار چوہدری کے ساتھ تعلق کے باعث خبروں میں ہیں جو ان سے عمر میں 6 […]
کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں گھر میں مرغیاں پالنے کے خلاف مؤقف اختیار کرتے ہوئے درخواست گزار خاتون نے کہا کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔ خاتون نے کہا کہ بغیر […]
قلعہ سیف اللّٰہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے، بم موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما نوابزادہ محبوب خان جوگیزی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کے […]
بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اس سے قبل اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے […]
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا […]