عمران خان کی بنی گالہ رہائشگاہ ریگولرائز نہ ہو سکی

اسلام آباد(پی این آئی) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے تصدیق کر دی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بنی گالا میں واقع 300کنال پر محیط گھر فیس ادا ہونے کے باوجود تاحال ریگولرائز نہیں ہوا۔ نیو سی ڈی اے کا کہنا […]

مسافروں سے بھرے طیارے کا ایک انجن فیل ہوا تو پائلٹ کی حاضر دماغی کام آگئی

کنبرا(پی این آئی) آسٹریلیا میں قنطاس ایئرلائن کی ایک پرواز تباہی سے بال بال بچ گئی۔ پرواز کیو ایف 144کا دوران پرواز ایک انجن ناکارہ ہو گیا، جس کے بعد پرواز کے گر کر تباہ ہونے کے اس قدر امکانات تھے کہ پائلٹ کی طرف […]

پنجاب میں سود کے کاروبار پر پابندی کا قانون نافذ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کاتاریخ سازاقدام،صوبےمیں نجی سودکےکاروبار پر پابندی کا قانون نافذ کردیا جس کے تحت پنجاب بھر میں نجی سود کاکاروبارکرنےپرپابندی عائد کردی گئی۔ نجی سودکالین دین کرنےوالوں کو10سال قید ہوگی۔ کوئی بھی نجی سودکےحوالے سے لین دین نہیں کرسکے گا۔اپنے […]

پیوٹن نے یوکرین کے محاذ پر اپنی فتح کا دعویٰ کر دیا

سینٹ پیٹرزبرگ (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہیں ‘کوئی شک نہیں’ کہ ماسکو تقریباً ایک سال سے جاری جارحیت میں فوجی ناکامیوں کے باوجود یوکرین میں فتح یاب ہو گا اور وہ اس کی گارنٹی دیتے ہیں۔ انہوں […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے […]

گورنر خیبرپختونخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر فوراََ دستخط کرنے کی وجہ بتا دی

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاہے کہ سمری پر دستخط نہ کرتا تب بھی اسمبلی تحلیل ہوجاتی ،وقت کا ضیاع بچانے کیلئے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کئے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہاکہ سوچا کہ وقت ضائع کرنے […]

الیکشن کمیشن نے طارق بشیر چیمہ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے کامل علی آغا کو (ق) لیگ سے نکالنے کے کیس میں طارق بشیر چیمہ کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن میں کامل علی آغا کو (ق) لیگ سے نکالنے کے کیس کی سماعت ہوئی،طارق بشیر چیمہ کی جانب سے […]

حکمران اتحاد کے پاس کتنے دن ہیں؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ 10 سے 15 روز میں وفاقی حکومت سے بھی جان چھوٹ جائے گی ، اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پی ٹی آئی کو دیں۔ […]

بجلی 10روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینےکی تیاری کر لی گئی ہے، کے الیکٹرک نے کراچی کیلئے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرا دی […]

کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

انقرہ(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں اور قبرص او آئی سی کے آبزرورگروپ کا بھی رکن ہے جہاں ترکی کی حکومت اور عوام مسئلہ کشمیر پر […]

close