اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے طالب علموں کے لیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل انکیوبیشن سنٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کا 10ارب روپے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ بینک نے پاکستان کو ملنے والے قرض کو مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا میں ایک خبر نے پاکستانیوں کی توجہ حاصل کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کو ممبئی پولیس نے کچھ عرصہ قبل شرلین چوپڑا کے خلاف” قابل اعتراض زبان” استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرنے کے بعدآج گرفتار کر لیا۔اداکارہ راکھی ساونت کو شرلین چوپڑاکیس کے سلسلے میں امبولی پولیس نے 19 جنوری […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کاپرویز الٰہی سے اختلاف کس بات پر ہوا، پہلی بار کھل کر بول پڑے اور اندر کی سب باتیں بتادیں۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کاکہناتھا کہ میرے اور پرویز الٰہی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مزید سرپرائز دینے کی تیاری کر لی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق وفاق نے پی ٹی آئی کے مزید 30 ارکان کے استعفے منظور کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔اتحادی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہبازشریف نے فہد ہارون کو معاون خصوصی تعینات کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق فہد ہارون کو معاون خصوصی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ فہد ہارون کو […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتیں یکم فروری سے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ وزیر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم قومی اسمبلی میں واپس نہیں جارہے البتہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر عہدے لینے کے لیے سپیکر نے حاضری لگانے کا کہا تو لگالیں گے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ […]
لندن(پی این آئی)لندن میں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ طے ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں ہی الیکشن لڑے گی کیونکہ ووٹ اور سپورٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہاہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں ،جہاں تک ممکن ہوگا پاکستان کی مدد کریں گے ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کاکہناتھا کہ پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں ،پاکستان کے معاشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ،درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ،نیپرا اتھارٹی 30 […]