پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی یا نہیں؟ پارٹی قیادت کا اہم اجلاس

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں پی ڈی ایم رہنمائوں کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر […]

رینجرز موبائل کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر معمہ بن گئی

کراچی(آئی این پی)پاک کالونی کے علاقے میں رینجرز موبائل کی جانب سے موٹر سائیکل سوار شہری کو ٹکر مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، قیاس آرائیوں کے بعد واقعہ معمہ بن گیا ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں رینجرز کی نفری نے […]

گوجرانوالہ بار کے وکلاء کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے صدر ضلع گوجرانوالہ بار چوہدری پرویز عابد ہرل نے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، سابق صدر سرگودھا بار رانا ظفر یاسین ،ضمیر حسین شیرازی، ملک شفقت […]

ملک کے فیصلے آئی ایم ایف نے کرنے ہیں تو پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی والے حکومت چھوڑیں، سراج الحق سامنے آ گئے

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے فیصلے آئی ایم ایف نے کرنے ہیں تو پی ڈی ایم ، پیپلزپارٹی والے حکومت چھوڑیں، عالمی مالیاتی ادارے کے ہی کسی بابو یا کلرک کو وزارت عظمی کی کرسی پر بٹھا […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں، سروس ٹریبونل کے ممبران آسامیوں پر تعیناتی، صدر کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیرسپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس ملاقات میں صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور […]

پی ڈی ایم پر برا وقت، حکومتی سینیٹرزایوان میںاپنی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی )حکومتی سینیٹرزاپنی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے ،سینیٹرآصف کرمانی نے کہاکہ وزیر پیٹرولیم سے ایک پیٹرول مافیا کنٹرول نہیں ہورہاپیٹرول کی مصنوعی قلت کرنے والوں کومچھ جیل بھیجاجائے ،ایف نائن پارک میں ایک بچی سے زیادتی ہوتی ہے مگر ابھی […]

صادق سنجرانی بھی ناراض، چیئرمین سینیٹ نے وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی )سینیٹ میں وزراء کی عدم دلچسپی پر اپوزیشن کا شدید احتجاج چیئرمین سینیٹ نے دوسری بار وزراء کو سینیٹ میں حاضری یقینی بنانے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین نے گن اینڈ کنڑی کلب کے حوالے سے سوال کمیٹی کوبھیج […]

قومی اسمبلی کے 35ارکان کے استعفوں کی منظوری، اسپیکر آفس نے پی ٹی آئی سے ہاتھ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے 35ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا فیصلہ برقرار ہے،نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس نے لاہور ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی […]

الیکشن کمیشن نے 16 مارچ کے ضمنی انتخاب پر پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 16کے بجائے 19مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد کر دی،نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی انتخابات والے متعلقہ حلقوں میں 16مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی، الیکشن کمیشن متعلقہ صوبوں کو ان حلقوں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نگارامجد اسلام امجد انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے۔امجد اسلام امجد کےاہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ امجد اسلام امجد کا انتقال رات سوتے ہوئے ہوا ہے، صبح جب […]

close