گیس قیمتوں میں اضافہ کن لوگوں کو متاثر کرے گا؟ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا انوکھا دعویٰ

کراچی(پی این آئی) وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ صرف ملک کے امراء کو متاثر کرے گا۔ اس سے غریب لوگ متاثر نہیں ہوں گے۔ ایک بزنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کراچی میں موجود […]

نئی نویلی دلہن سسرال پہنچنے سے پہلے ہی تمام زیورات لے کر فرار

نئی دہلی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ’ڈولی کی ڈولی‘ کی کہانی کو ایک نوسرباز دلہن نے حقیقت کا روپ دے دیا۔ دولہا کی طرف سے ملنے والے زیورات اور نقدی لے کر ٹرین سے ہی فرار ہو گئی۔ اوڑیسا ٹی وی […]

کونسا پاکستانی بالر 160 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے گیندبازی کر سکتا ہے؟ عبدالرزاق نے نام بتا دیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان […]

محمد عامر، عماد وسیم اور بابراعظم کے درمیان رنجش سے متعلق احمد شہزاد کا بڑا انکشاف

کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ محمد عامر، عماد وسیم اور بابراعظم کے درمیان کوئی رنجش ضرور ہے۔کرکٹ پاکستان کے خصوصی پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس […]

سوشل میڈیا پر ٹرول ہونے کے بعد ندا یاسر کا معصومانہ سوال

کراچی (پی این آئی) 92 کے ورلڈ کپ کے حوالے سے وائرل ویڈیو کے معاملے پر مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کا مؤقف آگیا۔ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں وائرل ویڈیو کے حوالے سے ندا یاسر نے سوال پوچھا ایسا میں نے کیا […]

عمران خان کو کراچی پولیس آفس پر حملے کا ذمہ دار قرار دینے پر جواد احمد پر شدید تنقید

لاہور (پی این آئی) برابری پارٹی کے سربراہ اور گلوکار جواد احمد نے کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر حملے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں جواد احمد […]

نواز شریف کا چوہدری پرویز الٰہی کی لیک آڈیو سے متعلق بڑا مطالبہ

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سے گفتگو کی آڈیو لیکس کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔نواز شریف کا کہنا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کردیا

مظفرآباد( پی این آئی)آزادجموں وکشمیر میں ادارہ انسداد دہشتگردی قائم، وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے جمعہ کے روز آزادجموں وکشمیر پولیس کے زیراہتمام دارلحکومت مظفرآباد میں “انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ” کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کو افتتاحی تقریب […]

روسی صدر پیوٹن کی قریبی ساتھی کی پراسرار موت، لاش کہاں سے ملی؟

ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر پیوٹن کی قریبی ساتھی عمارت کی 16 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرینا ینکینا روسی وزارت دفاع کے مالی معاونت کے شعبے سے وابستہ تھیں۔58 سالہ مرینا ینکینا کے بارے […]

پشاور میں تھانے پر شرپسندوں کا حملہ

پشاور (پی این آئی) تھانہ چمکنی پر نامعلوم شر پسندوں نے دستی بم سے حملہ کیا ہے ۔ پشاور پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا اور فائرنگ کی۔ پشاور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی […]

سپریم کورٹ نے پنجاب میں اہم سرکاری افسر کا تبادلہ روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کا آرڈر معطل کر دیا۔ یہ بات اہم […]

close