تشدد کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا

لاہور کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا، بہو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے لڑکی کے سُسر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق 24 سالہ لائبہ کی […]

نجی ہسپتال کے واش روم سے ملنے والا بچہ کس کا ہے؟

کراچی کے علاقے کھارادر میں نجی اسپتال کے واش روم سے نومولود ملا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون مبینہ طور پر ڈرپ لگوانے اہلخانہ کے ساتھ اسپتال آئی تھی، باتھ روم گئی جہاں بچے کو جنم دے کر بغیر اطلاع فرار ہوگئی۔چیئرمین […]

187 پاسپورٹ پکڑے گئے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے حکام کے مطابق سید محمد […]

مسافر وین سیلابی پانی میں بہہ گئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے کہیں مکانات کو نقصان پہنچا تو کہیں برساتی ندی نالوں کو اونچے درجے کے سیلاب کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، دکی، زیارت، سنجاوی، لورالائی، چمن، پشین، […]

مستقبل قریب میں عمران خان کی رہائی، رانا ثناء اللہ نے پیشنگوئی کر دی

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں انہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ نجی ٹی وی نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو […]

پارٹی چھوڑ کر جانے والے، عمران خان نے پالیسی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کے لیے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت […]

تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق بلوچ کنویں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی ہے۔بلوچ کنویں 2 سے […]

اڈیالہ جیل میں صحافیوں کو کوریج سے روک دیا گیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم کی گئی خصوصی عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اور جیل ٹرائل کَور کرنے کے لیے بیشتر صحافیوں کو روک دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے صرف 5 صحافیوں کو کوریج کی اجازت دی گئی، ’جیو […]

دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتی شروع

وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ماہر اساتذہ کی بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے 23 اسکولوں میں جدید […]

پنجگور، ژوب میں ایکشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی کر دیئے گئے

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور ژوب میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔کل رات کی کارروائیوں […]

سب انسپکٹر گرفتار کر لیا گیا

سندھ ہائی کورٹ میں ڈی ایس پی کے شہری کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کی دھمکیوں سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا گیا۔ کیس کی جسٹس شمس الدین عباسی نے […]

close