عمران خان کے قتل کی سازش کا زرداری پر الزام، شیخ رشید پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقررکر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کےڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کےکیس میںسابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کردی ہے۔۔۔آج اسلام […]

بڑے کرکٹر کے سر پر گیند لگ گئی، میچ سے باہر ہو گئے، متبادل کو شامل کر لیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ دہلی میں جاری ہے۔۔۔کرکٹ آسٹریلیا کا بتانا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو پہلے روز سر پر گیند لگی تھی، 2 مرتبہ ہیلمٹ پر گیند لگی اور پھر وہ کنکشن کا شکار ہوئے۔۔۔آسٹریلیا کے […]

شیخ رشید نے اپنے گھر میں لاکھوں کی ڈکیتی کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید نے اپنے گھر میں ڈکیتی پڑنے کا انکشاف کیا ہے۔۔۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ تفتیش کرنے والےمجھ سے موبائل فونزکے پاس ورڈ مانگ رہے تھے، وہ بھی بتا دیے، مجھے موت کی چکی میں […]

نواز شریف بھی عمران خان کی گرفتاری کے مخالف نکلے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ہیں، نااہل کرانا چاہتے ہیں۔ محمد مالک نے کہا کہ سیاسی طور پر بڑا دھماکہ دار دن ہے ، عمران خان نے صدر […]

مفتاح اسماعیل نے ن لیگی قیادت سے قطع تعلق کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قیادت سے کوئی رابطہ نہیں ہے،شاید احساس ہو رہا ہے جو باتیں میں نے کہیں وہ کر لیتے تو حالات مختلف ہوتے۔ مفتاح اسماعیل نے گفتگو کرتے ہوئے […]

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو دے کر اپنا نقصان کیا، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے انٹرویو دے کر اپنا نقصان کیا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے وقت کابینہ کا حصہ نہیں تھا […]

صدرِ مملکت، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس کی تیاری کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت صدرِ مملکت، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس تیار کر رہی ہے ۔سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے […]

سپریم کورٹ  نے الیکشن کمیشن کا حکم معطل کر دیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس منیب اختر نے سوال اٹھایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو کس نے فون کر کے سی سی پی او کے ٹرانسفر کی درخواست کی ؟۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی اولاہور غلام […]

چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی۔ ایف آئی اے ذرائع کاکہناہے کہ ایف آئی اے نے لیک آڈیوز کی باقاعدہ تحقیقات شروع […]

شیخ رشید کیساتھ جیل میں زیادتی؟ بالآخر خاموشی توڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب کے پاس روٹی نہیں لیکن ملک میں 88 وزیر ہیں جو کہتے ہیں تنخواہ نہیں لیں گے اور پیٹرول زرداری کا ڈلوائیں گے، یہ سب یاد رکھیں جھنڈے […]

close