اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع۔ٹیکس ریٹرن،زکوٰۃ کے مثالی نظام سے لے کر مہاجرین کی آبادکاری تک کے وعدوں کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اہل قلم دنیا کے سامنے ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کریں اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں۔معاشرے کی تعمیر و ترقی میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی مجلس وحدت المسلمین آزادکشمیر کے بانی سربراہ علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی کے گھر آمد، تفصیلی ملاقات، عیادت اور مختلف امور پر تبادلہ خیالات۔اس موقع پر وزیراعظم نے […]
آج سے پینتیس سال پہلے خوابوں کی سرزمین چترال میں ایک خواب دیکھنے والی جوان جاپانی عورت اکیکو وادہ کا آنا ہوا۔ وہ شایدفوٹو گرافر تھی، صحافی تھی یا سیاح تھی ۔ پتہ نہیں ۔ اُس کی شخصیت دھُند میں لپٹی ہوئی تھی ۔ چترال […]
کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس آفس (کے پی او)میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے آفس کا دورہ کیا۔وزیر اعلی سندھ نے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کی منزلوں اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع […]
لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے شفاف الیکشن ملک کی ضرورت ہیں ،پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات ہوں گے تو استحکام آئے گا۔ ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت نہیں، غیر ترقیاتی اخراجات ، کرپشن اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے 3 ریٹائرڈ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی، ان میں سپریم کورٹ کے 2 سابق چیف جسٹس اور ایک جج شامل ہیں۔سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس(ر)عظمت سعید شیخ سے رینجرز […]
کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرکے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سیٹلائٹ ٹان لیڈیزپارک کیقریب کارروائی میں خاتون کو گرفتار کیاترجمان کا کہنا تھاکہ گرفتار خاتون کے قبضے سے […]
ملتان(آئی این پی)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پالتو بلی کے باعث 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق سعودی عرب سے آئی پالتو بلی کو اس کی مالکن واپس سعودیہ لے جانا چاہتی تھی۔رحیم یار […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو21 فروری کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فرخ حبیب پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام […]
کوئٹہ (آئی این پی) آئی جی جیل بلوچستان شجاع کاسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تھانہ بھرو تحریک کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کو رکھنے کے حوالے سے اقدامات کر دیئے گئے ،گرفتاری دینے والوں کو سٹیڈیم اور کھلے میدانوں […]