اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہا ہے ،بھارت نے کشمیریوں کو ایک جیل کی صورت قید کر رکھا ہے جہاں انہیں علاج معالجہ […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 500 روپےہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 168467 روپے ہوگئی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کے نوٹس کی تعمیل کرتے ہوئے آج شام 5 بجے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر اس […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی نے عمران خان کی پیشی گاڑی کو لاہور ہائی کورٹ میں داخلے کی اجازت ملنے سے مشروط کر دی ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان عدالت جانے کے لیے […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ گوٹھ ماچھی نے ترکی و شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 20 لاکھ مالیت کے200فوڈ ہیمپرز ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان شکیل احمد بھٹی کے حوالے کر دیئے۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ریذیڈنٹ منیجر برگیڈئیر طلعت محمود […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سیکیورٹی کے حوالے سے آج صبح درخواست دیئے جانے پر انتظامی جج نے ان کی گاڑی کے عدالت کے احاطے میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی واجبات کے نادہندہ اداروں کی جاری کی جانے والی تازہ فہرست میں صرف ایک ڈسٹری بیوشن کمپنی آئیسکو کے سرکاری و نیم سرکاری بڑے اداروں کے ذمے اربوں روپے واجب الادا ہیں، آئیسکو کی جانب سے ادائیگی کے لیے […]
پیانگ یانگ (پی این آئی) عالمی سطح پر امریکہ، جنوبی کوریا، جاپان اور شمالی کوریا کے درمیان جاری کشیدگی میں اس وقت صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے جب امریکا کی جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق عمران خان […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈار برادران محکمہ اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے،اینٹی کرپشن پنجاب نے عثمان ڈار اور ان کے بھائیوں کو کل طلب کرلیا۔ عثمان ڈار،عمر ڈار اورعامرڈار کو (آج)ایک بجے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہورکے […]
لاہور( آئی این پی)اشتعال انگیز تقاریر کے معاملہ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف کیس کی سماعت (آج) پیر کوہو گی ۔گزشہ سماعت پر کیپٹن (ر)صفدر مقامی عدالت میں پیش ہوئے تھے تاہم جج کی رخصت کی وجہ سے […]