وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حیدر آباد نے پنشن فنڈ میں کروڑوں روپوں کے فراڈ کی تحقیقات شروع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس حیدر آباد، میونسپل عملے اور ایک بینک کے عملے پر کروڑوں روپے غبن کا الزام ہے۔60 کے قریب میونسپل ملازمین کو […]
لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے ملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس پارٹی سیکریٹریٹ میں جاری ہے۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز شریک ہوئے ہیں۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللّٰہ […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنےکا واقعہ شیر افضل مروت کے آبائی گاؤں بیگو خیل میں پیش آیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق اہل علاقہ اور ریسکیو نے آگ بجھا دی ہے۔ذرائع کا کہنا […]
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا۔ پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا ہے، […]
لاہور: حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔کابینہ ڈویژن نے قومی […]
لاہور: حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔کابینہ ڈویژن نے قومی […]
اسلام آبا: پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے محمود […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کا گلا گھونٹ دیا گيا تاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نہ چلے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن […]
لاہور کے علاقے شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو پر تشدد کیا اور چھت سے نیچے پھینک دیا، بہو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے لڑکی کے سُسر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق 24 سالہ لائبہ کی […]
کراچی کے علاقے کھارادر میں نجی اسپتال کے واش روم سے نومولود ملا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خاتون مبینہ طور پر ڈرپ لگوانے اہلخانہ کے ساتھ اسپتال آئی تھی، باتھ روم گئی جہاں بچے کو جنم دے کر بغیر اطلاع فرار ہوگئی۔چیئرمین […]