پنجاب سے اہم ن لیگی رہنما کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے جڑانوالہ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رائے حیدر علی پی پی101 جڑانوالہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ رائے حیدر […]

شیخ رشید نے الکحل ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ہسپتال میں شراب کے حوالے سے ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید کو گرفتاری کے بعد ہسپتال لے جانے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ بتایا […]

بجلی کے تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی منصوبہ بندی کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے عام آدمی پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کوشش کر رہی کہ کچھ ریلیف دیا جا سکے۔ اس حوالے سے وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ مؤخر […]

پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے گرفتاری کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی۔ گزشتہ رات شیخ رشید کو گرفتاری کے بعد تھانہ آبپارہ پہنچایا گیا جہاں میڈیا کی موجودگی میں […]

پشاور دھماکے کے بعد اکھاڑ پچھاڑ شروع، کس کو کہاں پھینکا گیا، کون نیا آ گیا؟

پشاور (پی این آئی) پولیس لائنز میں دھماکے میں ایک سو سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں اکھاڑ پچھاڑ اور تقرر و تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو […]

ٹی وی اینکر عمران ریاض لاہور ائر پورٹ سے گرفتار، وجہ کیا بتائی گئی؟

لاہور (پی این آئی) ٹی وی اینکر عمران ریاض کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گزشتہ رات ٹوئٹر سپیس میں عمران ریاض نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بیرون ملک جانے کے لیے ائر پورٹ پر موجود ہیں جہاں اُن […]

لاہور سے اسلام آباد، 10 فروری سے تین روزہ مہنگائی مارچ کا اعلان

لاہور(آئی این پی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئی ایم ایف کی شرائط کو حکومت کی جانب سے قانونی تحفظ فراہم کرنے کی کسی بھی مہم جوئی کی بھرپور مزاحمت کرے گی، قانون سازوں کے گھروں، دفاتر کا گھیرا […]

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا 10 فروری کو فیصلہ کن دھرنے کا اعلان

راولپنڈی (آئی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل نے 10 فروری 2023 بروزجمعہ فیصلہ کن گرینڈ احتجاج، دھرنے کا اعلان کردیا,اپنے جائز اور آئینی مطالبات پر تمام سرکاری ملازمین یکجا ہو کر میدان عمل میں 10 فروری کو اتریں گئے۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس […]

پشاور، کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور( آئی این پی )صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں سے کم وزن روٹی فروخت کرنے پر بیشتر نانبائیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنید شاہ نے اندرون شہر […]

شوکت خانم ہسپتال کی انتظامیہ کا کینسر کے مریض کے بقایا پیسے واپس دینے سے انکار، سمندر پار پاکستانی کا دعویٰ

دبئی (آئی این پی)دبئی اوورسیز پاکستانی محمد جمشید نے شوکت خانم ہسپتال سے متعلق دبئی میں موجود سمندر پار پاکستانیز کے فوکل پرسن سردار قیصر حیات خان کے پاس شکایت درج کرائی ہے کہ وہ ہری پور کا رہائشی ہے اور عرصہ 15سال سے دبئی […]

close