چالان کیوں کیا؟ لاہور میں درجن بھر افراد کا ٹریفک اہلکاروں پر تشدد

لاہور(آئی این پی) ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار آپے سے باہر ہوگئے۔لاہور کے علاقے لکشمی چوک میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو روک کر چالان کیا تو انہوں نے فون کرکے اپنے ساتھیوں کو بلالیا۔ملزمان کے فون کرنے […]

ایف آئی اے امیگریشن نے ٹی وی اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کی وجہ بتا دی

لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)امیگریشن نے کہا ہے کہ نجی چینل کے اینکر پرسن عمران ریاض کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، اس لیے انہیں لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عمران ریاض […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کہاں تک پہنچ گئی؟

کراچی(آئی این پی) ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر سے مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 1955 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں […]

ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک میں قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

کراچی(آئی این پی) آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں پاکستان کے لیے کوئی نرمی نظر نہ آنے اور قرض پروگرام کے لیے سیاسی جماعتوں کی ہم آہنگی سمیت دیگر سخت شرائط جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی اتارچڑھا کے بعد تیز […]

ماں کی جان لینے کے ملزم 10 سالہ بچے کا جسمانی ریمانڈ منظور

گوجرانوالہ(آئی این پی)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ماں کے مبینہ قتل کیس میں پولیس نے 10 سالہ بچے کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے بچے کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ رات مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت […]

وزیراعظم شہباز شریف کے ایک اور معاون خصوصی مقرر، عہدہ وزیر مملکت کے برابر، مراعات کیا لیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)جواد سہراب ملک کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک کی تقرری کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے دی، جواد سہراب ملک کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر […]

شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج، سنگین دفعات لگا دی گئیں

مری(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف تھانہ مری میں کار سرکار میں مداخلت، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا […]

نگران بھول گئے ہیں کہ وہ اڑھائی ماہ کے مہمان ہیں، چوہدری پرویز الہیٰ انتقامی کارروائیوں پر پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر سابق وزرا راجہ بشارت، چودھری ظہیر الدین، سعدیہ سہیل بھی موجود تھے، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور نگران حکومت کے انتقامی اقدامات پر […]

آزاد کشمیر، سیکرٹری اطلاعات کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس، وزیر اعظم کے احکامات پر عملدرآمد، ترقیاتی اسکیمز پر پراگریس سمیت اہم امور کا جائزہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات عنصر یعقوب کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس جمعرات کے روز سیکرٹریٹ اطلاعات میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے احکامات پر عملدرآمد، ترقیاتی سکیمز کی پراگریس، اشتہارات کے پینڈنگ بلات، محکمہ اطلاعات کے آفیسران اور سٹاف […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں NFIs اور ونٹر ریلیف پروجیکٹ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں 25,000 NFI کٹس اور 25,000 ونٹر کٹس تقسیم کرنے کا ایک منصوبہ کا آغاز کیا ہے۔ حالیہ سیلاب کے بعد نازک صورتحال کے پیش […]

بھارتی منفی رویے کے باعث مقبوضہ کشمیر بلکہ جنوبی ایشیاء میں سنگین صورتحال پیدا ہو چکی ہے، صدر آزاد کشمیر کی واشنگٹن میں امریکی سینٹ کے رکن سینیٹر کرس وین ہالن سے گفتگو

واشنگٹن (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی غیر سنجیدہ حرکات کی وجہ سے نہ صرف مقبوضہ کشمیر بلکہ جنوبی ایشیاء میں بھی ایک سنگین صورتحال پید اہو چکی ہے اس پر امریکہ بالخصوص امریکی […]

close