اسلام آباد کے بعد کہاں جلسہ کریں گے؟ سینئر پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مولانا فضل الرحمان کو دینے کے لیے کیا ہے؟ مولانا کو کلاشنکوف کا تحفہ دیا گیا، اس کی کیا ضرورت تھی؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

حکومت گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کو فارغ کر رہی ہے، بڑے ماہر معیشت کا شدید احتجاج

اسلام آباد: ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور اخراجات میں کمی کی کمیٹیوں کے رکن تھے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنا استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکرٹری کابینہ کامران افضل […]

معروف شخصیت حکومتی ذمہ داریوں سے مستعفیٰ

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کفایت شعاری کمیٹی، رائٹ سائزنگ اور حکومتی اخراجات میں کمی کی کمیٹی کے رکن تھے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی نے استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکریٹری […]

سابق سینیٹر کو گرفتار کر لیا گیا

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم کو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد خان کو […]

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔حالیہ اضافے کے بعد ایل پی جی کے 11 اعشاریہ […]

لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کیس، جائے واردات کی تصویر سامنے آ گئی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے میں جائے واردات کی تصویر سامنے آنے کے بعد کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 128 لاہور کے بیلٹ پیپرز کے کاؤنٹر فائل کی فراہمی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے کاؤنٹر فائلز فراہم نہ […]

200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج 200 سیاحوں کو کمراٹ ویلی سے بحفاظت نکالا گیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وادیٔ کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو […]

مدینہ منورہ، جبل احد سے آنے والے پانی کے ریلے میں گاڑیاں بہہ گئیں

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جمعے کو شدید بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ مدینہ میں جمعے کی موسلا دھار بارش سے جبلِ احد اور حرم کے پہاڑی علاقوں میں برساتی ریلے بہہ نکلے۔جمعے کو آندھی کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی جس […]

close