ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئل گیس اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایل پی جی گیس کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، جس […]

عمران خان کی گاڑی کو ہائیکورٹ میں پہلے داخلے سے روکنے کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے پر روک دیا گیا تاہم کافی دیر کی تکرار کے بعد اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔عمران خان بائیومیٹرک کی تصدیق کے […]

پشاور، امریکی سفیر نے یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کر دیا

پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور کے علاقے اکبرپورہ میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کر دیا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کا دورہ اور افتتاح انتہائی خوش آئند […]

عمران خان نے ایک دن میں 3 مختلف عدالتوں میں پیش ہو کر ریکارڈ قائم کر دیا، رانا ثناللہ کا کپتان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک دن میں3مختلف عدالتوں میں پیش ہو کر ریکارڈ قائم کردیا،حکومت نے عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جوناکام ہو گیا،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ […]

جماعت اسلامی نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے بیک وقت اور فوری عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

چارسدہ (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر، پارلیمنٹ اور الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگئے تو عدالت عظمی نے ازخود نوٹس لیا۔ جماعت اسلامی کا موقف ہے کہ […]

وزیرِ اعلی گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ملاقات اور تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرِ اعلی گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی وزیر اعظم ہاؤس مظفرآباد آمد۔وزیراعظم ہاؤس مظفرآبادپہنچنے پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے وزیراعلیٰ کے […]

پنجاب ضمنی الیکشن کب ہو گا، نگران وزیر اعلیٰ نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے صوبے میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کرانے سے نہیں بھاگ رہے، جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے۔لاہور […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان آج پیش نہیں ہو سکتے، وکیل نے عدالت کو آگاہ کر دیا، عدالت کا سخت حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وکیل نے سماعت 5 دن کے لیے ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق فوجداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں عمران […]

اٹلی نے 2023 میں پاکستانیوں کو 15 ہزار سے زائد ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) یورپ کے ملک اٹلی نے اس سال پاکستانیوں کے لیے 15 ہزار سے زائد ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں اٹلی کے سفیر مسٹر فیرارے نے مقامی نیوز چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ […]

عمران خان کے خلاف اقدام قتل کیس، عدالت نے فوری رعایت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل کے کیس کی سماعت میں 12 بجے تک وقفہ کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل کے کیس میں […]

بینکنگ کورٹ، عمران خان کیس کی سماعت سے قبل اہم پیش رفت ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بینکنگ کورٹ میں سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں مقرر تمام کیسز بغیر کارروائی کے ملتوی […]

close