اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اس وقت سب زیادہ زیر بحث موضوع دو صوبوں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا ہے کہ ان انتخابات کا اعلان کس نے کرنا ہے؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں از خود نوٹس […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی عدالت پیشی کے دوران اسلحہ بردار افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے کالے لباس میں ملبوس 8 افراد کو اسلحے سمیت حراست میں لیا، تمام افراد سے اسلحہ برآمد کر کے تھانہ […]
ساہیوال(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے ورکرز کنونشن میں لیگی کارکنان اور مریم نواز کی سیکیورٹی ٹیم آپس میں دست و گریباں ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال میں مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا ٹیم کا اجلاس بد نظمی کا شکار ہوگیا، […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹا لی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس کو احکامات ملنے کے بعد اہلکاروں نے عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی پوزیشن چھوڑ دی۔ […]
ساہیوال(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت ساہیوال میں بھی کارکنوں نے گرفتاریاں پیش کر دیں۔ذرائع کے مطابق ساہیوال میں تحریک انصاف کے 100 سیزائد کارکنوں نے اپنی گرفتاریاں پیش کیں، پولیس نے ضلع بھر سے پی ٹی آئی کی قیادت […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت موسم گرما میں بجلی کی فراہمی اور پاور سیکٹر کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں بجلی کی متوقع طلب اور لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ کے دوران […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن کے اندر ہر صورت ہونے ہیں، انتخابات کا اعلان کس نے کرنا ہے اس نقطے پر زیادہ بحث رہی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کی سب سے بڑی حقیقت ہیں، عمران خان کا راستہ روکنے کی پی ڈی ایم کی ہر سازش انشاء اللہ ناکام ہو […]
کراچی(آئی این پی) درآمدی ادائیگیوں کے دبا کے باعث منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر دوبارہ پرواز کرنے لگا جس سے ڈالر کا انٹربینک ریٹ 261 روپے سے تجاوز کرگیا جبکہ اوپن ریٹ بھی بڑھ کر 267 روپے کی سطح پر آگیا۔کاروباری دن […]
اسلام کوٹ(آئی این پی)اسلام کوٹ میں نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کے مبینہ تشدد کے معاملے کا نجی اسکولز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید نے نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نے میرپور خاص ریجن کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے انکوائری رپورٹ طلب کرلی […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے موقع پرجوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کرنے پرمقدمہ درج کرلیا ہے ، جس میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق عمران خان کی پیشی کے […]