یہ حرام کے پیسوں سے سازش کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں، عمران خان کے سیاسی مخالفین پر تابڑ توڑ حملے

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے 24ارب روپے کے نیب، ایف آئی اے میں کیس تھے جو معاف کرا لیے گئے،ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج […]

سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا،شہباز شریف کی طرف سے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کو کرتار پور کوریڈور کے لیے اعزازی سفیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، وزارت خارجہ […]

عمران خان کی امریکی وفد سے ملاقات، مستقبل میں اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے امریکی وفد سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی وفد نے زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ان کی رہائش […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی45 روپیکردی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پرپیٹرولیم لیوی میں5 روپے فی لیٹرکا اضافہ […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے سربراہان کے انتخاب کیلئے آج ہونے والی پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون، کیمرہ لے جانے پر پابندی عائد کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے چیئرمین، وائس چیئرمین،میئر اور ڈپٹی میئر کی2مارچ2023کو ہونے والی پولنگ کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر اور بیلٹ پیپر مارک کرنے کے لیے مختص پردہ کی ہوئی جگہ پر کسی بھی ووٹر کو موبائل فون یا […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی مشیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ سے ملاقات، بجٹ ایشوز پر آزاد کشمیر کے تحفظات سے آگاہ کیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ۔ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق محمودپاشا،سیکرٹری اُمور […]

پنجاب میں صدر مملکت ، خیبر پختونخوا میں گورنر الیکشن کی تاریخ دیں گے، 5 رکنی بینچ میں 2 ججوں منصور علی شاہ، جمال مندوخیل کا فیصلے سے اختلاف

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیاہے۔۔۔۔گذشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےپڑھ کر سنایا۔۔۔سپریم کورٹ نے فیصلہ دو کے مقابلے میں تین کی اکثریت سے دیا ہے، […]

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 دنوں میں انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیاہے۔۔۔۔سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام محمود ڈوگرکیس میں 16فروری کو ازخودنوٹس کے لیے […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ روز عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت […]

سندھ، رخصتی کے فوری بعد دلہا دلہن نے گھر جانے کی بجائے مہنگائی کے خلاف مظاہرے کی قیادت کی

نواب شاہ (پی این آئی) نکاح کے فوری بعد دولہا دلہن نے رخصتی کی لیکن گھر جانے سے پہلے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا یاسر برڑو نے روایتی لباس اور دلہن سحرش پیرزادہ نے سرخ عروسی جوڑا پہنے […]

عدالت نے تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا ہے۔ آج صبح سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر […]

close