اہم سفارتی شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اہم سفارتی شخصیت اور افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے، محمد صادق نے ٹوئٹر پیغام میں اپنے مستعفی ہونے کے فیصلے کی تصدیق کردی ہے۔ ٹویٹر پیغام میں انہوں نے […]

عدالت کے احاطے میں باوردی ایس ایچ اوپر حملہ، کیسے جان بچائی؟

نوشہرو فیروز(آئی این پی)احاطہ عدالت میں باوردی ایس ایچ اوپر حملہ، تشدد، پولیس نے کمرہ عدالت میں گھس کر جان بچائی، خبر موجب خاتون قوم پرست رہنما سندھو نواز گھانگرو، حمزعلی چانڈیو اور دیگر پر کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں احتجاجی کیمپ لگانے پر […]

وزیراعظم سے متحدہ رہنمائوں کی ملاقات، کس بات کا شکوہ کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے درمیان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے کنوینر ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، متحدہ کے […]

ایران نے بڑے مغربی ملک کے دو سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

تہران(شِنہوا)ایران نے برلن کے مداخلت پسندانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر دو جرمن سفارت کاروں کو ناپسندیدہ قراردیتے ہوئے ملک سے نکال دیا ہے۔ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر بدھ کو جاری ایک بیان کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی […]

عمران خان سے چودھری پرویز الہی کی ملاقات، گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے ملاقات کی،سپریم کورٹ کا فیصلہ انتخابات کے حق میں آنے کے بعد عمران خان نے چودھری پرویز الہی کو آئندہ کا لائحہ عمل بنانے کیلئے زمان پارک بلایا […]

الیکشن کمیشن کا صوبائی انتخابات کیلئے کس سے مشاورت کرے گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے صدر مملکت اور گورنر خیبرپختونخوا کو مشاورت کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا،صدر مملکت اور گورنر خیبرپختونخوا کو خط لکھنے کا حتمی فیصلہ (آج)ہونے والے اجلاس میں ہو گا، […]

عمران خان نے قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 90 روز میں انتخابات کرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہو ئے کہا ہے کہدبائو اور سازشوں کا نہایت جرت سے مقابلہ کرنے اور آئین کو […]

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت خیبرپختونخوا کو کس گریڈ تک ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی،الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی […]

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اختلافات، بلدیاتی حلقہ بندی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے مطالبے پر بلدیاتی حلقہ بندی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی میں پھر اختلافات پیدا ہو گئے،پیپلز پارٹی نے گزشتہ ماہ ایم کیو ایم کو بلدیاتی حلقہ بندی میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن […]

40 ہزار نوجوانوں کو نجی اور سرکاری اداروں میں انٹرن شپ، اور 25 ہزار ماہانہ وظیفہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 40ہزار نوجوانوں کو نجی اور سرکاری اداروں میں انٹرن شپ کے مواقع دئیے جائیں گے ،ہر نوجوان کو 25ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا،انجینئرزاور دیگر تکنیکی علوم رکھنے […]

خواجہ آصف کا الیکشن 90 کے بجائے 9 دن میں کرانے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے الیکشن نوے کے بجائے نو دن میں کرانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں الیکشن کا انعقاد صاف و شفاف نہیں ہو سکے گا۔بدھ کو وزیردفاع خواجہ اآصف نے سپریم […]

close