پاکستان میں ہیٹ ویو کب سے کب تک جاری رہے گی؟

لاہور( آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ۔رواں سال خیبرپختونخوا ہ کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا […]

آئی جی اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو کیا مشورہ دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہت مواقع ملے۔ اب گرفتاری دے دیں،نجی ٹی وی سے گفتگو میں اکبر ناصر نے واضح کردیا کہ پولیس کے پاس تمام آپشن موجود ہیں، قانونی کارروائی اور عدالتی […]

مہنگائی کے خلاف ریلی، شرکاء کون تھے؟

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی کے زیر اہتمام پشاور میں مہنگائی کے خلاف اور انتخابی مہم کے حوالے سے […]

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ۔۔۔۔ اعجاز چودھری نے بڑی دہمکی دے دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں جیل بھرو تحریک دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، اس حوالے سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن اور سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا […]

توہین عدالت، عمران خان کے خلاف آج سماعت ہو گی، وجہ کیا بتائی گئی؟

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی،سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، رجسٹرار آفس کے اعتراض […]

خواجہ آصف نے عمران خان کو نواز شریف سے کیا چیز ادھار مانگنے کا مشورہ دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نواز شریف سے جرات و ہمت ادھار مانگ لے، ٹوئٹر پر عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا […]

فورسز کی گاڑی پر ریموٹ حملہ، ایک اہلکار شہید، 8 زخمی ہو گئے

گوادر(آئی این پی)سکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشتگردوں کی جانب سے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی جس سے ایک اہلکار شہید اور 8زخمی ہو گئے، نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے […]

آصف زرداری نے عمران خان کے ساتھ بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے مگر صورتحال خطرناک ہے، الیکشن کمیشن آزاد ہے،ان کی ہدایات پرعمل کریں گے، الیکشن کمیشن جو بھی کرے گا اس پرسب لبیک کہیں گے تاہم ابھی […]

پی ٹی آئی کے سابق پارلیمنٹیرین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، تفصیلات کے مطابق سوات سے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پیپلز […]

لوگ عمران خان کے گھر کے پاس ویسے ہی بیٹھے ہوئے ہیں، جیل سے رہا ہونے والے ملنے آئے ہیں، سینئر رہنما کا مؤقف

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ اس وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان […]

رواں سال کو ایم کیو ایم کی کامیابیوں کا سال قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ2023ایم کیو ایم کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے، یہ ایم کیو ایم کی نشاط ثانیہ کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے، اس سال کے شروع ہوتے ہی آپ کو بریکنگ […]

close