شہریوں کے ساتھ آن لائن فنانشل فراڈ میں مسلسل اضافہ، سائبر کرائم ونگ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان کے کئی شہروں خصوصاً کراچی میں شہریوں کے ساتھ آن لائن فنانشل فراڈ کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایسی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی دور دراز علاقوں میں موجودگی کے باعث ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائیوں اور ملزمان […]

نیو گوادر ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے تیار، افتتاح کی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کر لیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی اے اے کی […]

نجکاری اور مہنگائی کیخلاف ہزاروں واپڈا ملازمین کا احتجاج، طے شدہ فیصلوں پر عملدرآمد، ورنہ راست اقدام کی دہمکی دے دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں واپڈا ملازمین نے گذشتہ روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ، 11کے وی فیڈرز، ریڈنگ اور دیگر اہم شعبوں کی […]

8 سال گزر گئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انصاف نہیں ملا، عوامی تحریک کی قیادت بھی میدان میں آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم اور لیگی وزراء کی کوئی سیاسی اخلاقیات نہیں ہیں اور نہ ہی سیاسی جمہوری رویوں سے یہ لوگ واقف ہیں ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا یہ کہنا […]

بیورو کریسی ریاست کا اثاثہ ہے، اپنے افسران کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سب نے ملکر کر سسٹم کو آگے لیکر جانا ہے اور ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔بیوروکریسی ریاست کا اثاثہ ہے،اپنے افسران کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق صدر راجہ ذوالقرنین کی ملاقات، مسئلہ کشمیر اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کی کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر راجہ ذوالقرنین خان اور اُن کے صاحبزادے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ علی ذوالقرنین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر […]

آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان ضمیر عباس کی ملاقات، دونوں علاقوں کے محکمہ اطلاعات کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان ضمیر عباس نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات گلگت بلتستان شمس الرحمان […]

آزاد کشمیر، ضلع باغ میں ہولر سیداں کے مقام پر پاک فوج کافری وٹنری میڈیکل کیمپ ،مقامی لوگوں نے سہولت فراہم کرنے پر پاک فوج کا اپنے دکھ درد کا ساتھی قرار دیا

باغ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ہولر سیداں کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے فری وٹنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹروں نے مختلف قسم کے جانوروں کا چیک اپ کیا۔مقامی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسرنے فری […]

اسلام آباد کی عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف، تین ملزمان گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے،وفاقی پولیس نے عدالتی ناظر کی مدعیت میں جعلی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا،نجی ٹی وی کے مطابق […]

رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی، نئی قیمت فی کلو کتنی؟

اسلام آباد(آئی این پی)رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کردی گئی،وزیر اعظم پیکچ کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرفروخت ہونے والی چینی فی کلو 2روپے مہنگی کردی گئی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی چینی کی […]

کوئٹہ کی عدالت نے بھی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، اب کیا ہو گا؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔جوڈیشل […]

close