بھرتیوں کی تحقیقات شروع، محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے دور میں پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی بھرتیوں پر تحقیقات شروع کر دیں، اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب اسمبلی سے […]

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، تحریک انصاف سفاتکاروں کو خط لکھے گی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت پارٹی کی اعلی سطحی مشاورت ہوئی، جس میں عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو غیر ملکی […]

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس (دو سالہ پروگرام ) سیکنڈ سمسٹرسپرنگ 2022ئ، ایسو سی ایٹ ڈگری بیچلرز (دوسالہ پروگرام) فرسٹ ، سیکنڈ ،تھرڈ اور فورتھ سمسٹرسپرنگ2022ء اور بیچلر آف سائنس ایجوکیشن (آنرز) (چار سالہ پروگرام) فرسٹ ، […]

نویں، دسویں کی سالانہ امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانی فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کردیاہے ۔نئے شیڈول کے مطابق خواہش مند امیدوار14مارچ2023تک نارمل فیس ،16مارچ تک ڈبل جبکہ 20مارچ 2023تک ٹریپل فیس کے […]

پنجاب کے 8 کروڑ عوام کو مفت آٹا فراہم کرنے کا اعلان، کس کس کو ملے گا؟

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیں آئی ایم ایف کے ہاتھوں رسوا کر کے چلا گیا، ذمہ دار کون ہے، شہبازشریف رمضان المبارک میں پنجاب کے8 کروڑ […]

فکر نہ کرو تمہیں جلد گرفتار کیا جائیگا اور چوری کا حساب لیا جائیگا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے براہ راست دہمکی دیدی

فیصل آباد (آئی این پی)وزیرداخلہ اور صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مائنس نہ کیا تو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کردے گا، فکر نہ کروتمہیں جلد گرفتار کیا جائے گا اور چوری کا حساب لیا جائے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ممبر قانون ساز اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار نور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر و برنالہ سے ممبر قانون ساز اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار نور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کا ترکش ایمبیسی کا دورہ، ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی سے ملاقات، زلزلہ میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا ترکش ایمبیسی کا دورہ، پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی سے ملاقات،ملاقات میں چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا کہ جمہوریہ ترکیہ […]

خواتین کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی کی جدو جہد طویل ترین ہے، سردار نزاکت

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں خواتین کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کو اپنے جائز حقوق ملنے چاہیے اس کے لیے محترم بینظیر بھٹو شہید اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک طویل ترین […]

روزے ٹھنڈے ٹھار، رمضان میں کن شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔۔۔ جبکہ شہر قائد کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔۔۔۔محکمہ موسمیات […]

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لےکر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔۔۔ بلوچستان پولیس کی ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور […]

close