غزہ میں امن، ٹرمپ نے اشارہ دے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ہفتے غزہ معاہدے سے متعلق امید ظاہر کی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے حماس کے مذاکرات سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا۔ٹرمپ نے کہا […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس معطل۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع ہو گئی۔ موبائل سگنل نہ ہونے کی وجہ سے لیاری میں حادثے کی جگہ رابطے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں 9 […]
کراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ، ریسکیو آپریشن جاری۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 5 منزلہ عمارت کے ملبے میں 6 سے 7 افراد […]
شہداءِ کربلا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ملک بھر میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس […]
سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے اور 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں […]
طوفانی بارش، سیلابی صورتحال، 13 افراد ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میں تیز بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث کئی افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جس […]
سی ٹی ڈی کارروائی، 3 دہشتگرد جہنم واصل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کارروائی سرائے نورنگ بھٹانی نہر کے قریب کی گئی۔کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے […]
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی حب، شہر کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات […]
موبائل فونز سروس معطل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ میں 9 محرم الحرام کو مختلف موبائل فونز نیٹ ورک کی سروس معطل کردی گئی۔ 9 محرم الحرام کو کوئٹہ شہر میں مختلف موبائل فونز نیٹ ورک کی سروس صبح 9 بجے کے بعد سے معطل ہونا شروع ہوگئی تھی۔ […]
افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مظفرگڑھ میں تیز رفتار ٹرالر اور بس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیونیوز کے مطابق یہ حادثہ مظفرگڑھ کے علاقے لنگر سرائے میں پیش آیا جہاں علی پور سے لاہور جانے والی مسافر بس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے۔ریسکیو […]
چینی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی کلو قیمت 5 روپے کے اضافے کے بعد 185روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، چینی […]