مردان (پی این آئی) تخت بھائی میں ناراض بہو کو ساس نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے ۔۔۔۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر ناراض ہو کر بہو سسرال سے میکے چلی گئی تھی۔۔۔۔ ملزمہ ساس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء نے وارنٹِ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا کر دی، عدالت نے 12 بجے تک سماعت […]
لاہور (آئی این پی)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو جانی نقصان ہوا تو حکمرانوں کو بھاری قیمت اداکرنی ہوگی، رانا ثنا اللہ کو عمران خان چارپائی کے نیچے نظر آرہا ہے۔سماجی رابطے کی […]
لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتاری نہیں دیں گے، جب تک رانا ثنا کا دل نہیں بھرتا ہم ادھرہی کھڑے ہیں،ججز کو بھی خوفزدہ نہ ہونے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا (آج) جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس (کل)جمعہ کو ہو گا۔الیکشن کمیشن کا (آج) جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیلکر دیا گیا، اجلاس (کل)جمعہ کو […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا معاملہ،صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے سیکیورٹی صورتحال سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیااور کہا کہ ریٹرننگ افسران کو مطلوبہ سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب […]
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ واضح طور پر گرفتاری کا دعوی محض ڈرامہ تھا، ان کا اصل مقصد اغواء اور قتل کرنا ہے۔ انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں […]
لاہور (آئی این پی) معروف برانڈز کی جعلی بوتلیں بنانے والا یونٹ پکڑا گیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے برکی روڈ کمبوہ فارم ہائوس کے قریب جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن کر کے جعلی بوتلیں تلف کر دیں ، 3 ہزار ملٹی نیشنل برانڈز کی خالی بوتلیں، […]
لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ اور محسن نقوی زمان پارک میں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، حکومت عمران خان کے خلاف اپنے مذموم مقاصد کی […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان شوبز شخصیات کی جانب سے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف فنکاروں کی ایک بڑی تعداد عمران خان کے حامیوں میں سے ہیں اور موجودہ […]
اسلام آباد ( آئی این پی ) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں، آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی جس ملک میں ہو وہاں کسی بھی قسم […]