ایماندار ہوتے تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا، سندھ ہائی کورٹ پولیس حکام پر برہم

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس ایمانداری سے کام کرتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائی کورٹ میں […]

آل راؤنڈر شکیب الحسن وطن واپس کیوں نہیں جارہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن وطن واپس نہیں جا رہے۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق شکیب الحسن فی الحال کراچی سے دبئی چلے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ شکیب الحسن نے کراچی سے دبئی کا ٹکٹ حاصل کیا تھا اور وہ […]

فٹنس ٹیسٹ، قومی کرکٹرز پریشانی کا شکار

ٹیسٹ اسکواڈ اور سینٹرل کنَٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹرز سخت ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا، فٹنس ٹیسٹ 7 ستمبر سے لاہور میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے اراکین اور بعض سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو […]

سرکاری ملازمین کی نئی پنشن اسکیم تیار، کب سے اور کیسے لاگو ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی): وزارت خزانہ نے نئے سرکاری ملازمین کے لیے نئی پینشن اسکیم متعارف کرادی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پینشن اسکیم کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کیا ہے جس کے تحت نئے بھرتی ہونے والے […]

پیرس اولمپکس کی کھلاڑی کو سابق بوائے فرینڈ نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

پیرس اولمپک میں یوگینڈا کی نمائندگی کرنے والی ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹگی کو سابق بوائے فرینڈ نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، وہ اسپتال میں داخل ہیں اور حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق 33 سالہ میراتھن رنر ریبیکا کا جسم 75 فیصد سے زیادہ جھلس […]

سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ

کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائی وے پر پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے پر محمدی گوٹھ ندی کے کنارے مسلح ڈکیت واردات کر رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس اہلکار پہنچ […]

ایک تھانے سے 395 مقدمات کا ریکارڈ غائب، پولیس اہلکار دھر لیے گئے

شیخوپورہ میں تھانہ فیکٹری ایریا سے 395 مقدمات کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات کا ریکارڈ غائب کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ سب انسپکٹر ذوالفقار علی، […]

یاسر نواز لڑکی سے چھپ کر ملنے پر پکڑے گئے

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے شادی سے قبل کسی لڑکی سے چھپ کر ملنے کا دلچسپ واقعہ سنادیا۔ یاسر نواز حال ہی میں بھائیوں کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے شادی سے قبل لڑکی […]

ہمایوں سعید اور ماہرہ سے متعلق متازع بیان، وسیم عباس نے فردوس جمال کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کے معروف اداکار وسیم عباس نے ماہرہ خان کو خوبصورت اور ہمایوں سعید کو بہترین اداکار قرار دے دیا۔ گزشتہ ماہ سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری […]

close