دبئی میں رمضان المبارک کے آغاز پر بھیک مانگنے کے خلاف شروع کی گئی مہم کے تحت اب تک 127 بھکاریوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ دبئی حکام کے مطابق رمضان المبارک کے دوران دبئی میں بھیک مانگنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں […]
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ریلی پر فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر نوشکی، سوراب، قلات اور خضدار میں ہڑتال کی گئی۔ آج ان علاقوں میں کاروباری مراکز اور بازار بند ہیں جبکہ کوئٹہ کے سریاب روڈ […]
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقے اعوان محلے میں فائرنگ کا یہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔فائرنگ کے واقعے میں ایک اور شخص زخمی بھی ہوا […]
پاکستان ریلوے کی جانب سے عوام کیلئے اس عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ وزارت ریلوے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عید کے موقع پر مسافروں کو زیادہ سہولت اور محفوظ سفر فراہم کیا جائے گا، پہلی اسپیشل ٹرین 26 مارچ […]
کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا […]
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران 127 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ دبئی پولیس کے مطابق گرفتار بھکاریوں سے 50 ہزار درہم ملے برآمد ہوئے ہیں۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ دبئی میں 5 سال کے دوران 2 ہزار سے زائد بھکاری […]
وفاقی وزارتِ ریلوے نے عید کے موقع پر تمام ایکسپریس ٹرینوں، مسافر ٹرینوں اور انٹر سٹی ٹرینوں میں تمام کلاسز کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت ریلوے کے مطابق خصوصی رعایت کا مقصد عید الفطر کی خوشیوں کے موقع پر […]
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاونِ خصوصی ثانیہ عاشق جبین نے کہا ہے کہ عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے وزیرِ اعلیٰ مریم […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے اصولی طور پر ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025 سے 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے […]
پاراچنار میں واقع طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کا عادی شخص دستی بم […]
کراچی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کی انفارمیشن سیکریٹری ملزمہ فوزیہ صدیقی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں ملزمہ فوزیہ صدیقی کو پیش کیا۔عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت درج […]