اسلام آباد(آئی این پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے مارک اپ کی مد میں نیشنل بینک آف پاکستان کو 6 ارب روپے سے زائد رقم فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ای سی سی نے ریمڈی سیور انجیکشن کا ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ قانون، انصاف، پارلیمانی امور و انسانی حقوق کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی دیوانی عدالت ہاء کی جانب سے صادر شدہ ڈگری ہاء (جو باشندگان آزادجموں وکشمیر سے متعلق ہوں) کی آزادجموں وکشمیر منتقلی پر اجراء وعملدرآمد کے […]
اسلام آباد () صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک اہم اور نازک موڑ میں داخل ہو چکا ہے لہذا بیرون ملک بالخصوص برطانیہ میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر اور صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو عوام بھاری مینڈیٹ دیکر حکومت میں لائی۔ خواتین کو باآختیار بنانے کیلیے حکومت نے متعدد پروگرام شروع […]
2012ءکے بعد ملکی سیاست میں رواداری دم توڑ ہوچکی ہے۔ پالیٹیکس مولاجٹ کی دھمکیوں سے زہر آلود ہوچکی ہے۔برداشت جواب دے چکا ہے۔نوبت گلے کاٹنے اور ڈنڈے برسانے تک پہنچ چکی ہے۔ سیاسی میدان میں گر کوئی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے تو اسے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشن کو فریق بنایا گیا۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی ) روات اورٹیکسلا پولیس کی خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کی گئی ہے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ گرفتارکرلیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے روات اورٹیکسلا میں پولیس نے خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری […]
لاہور (آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں اور اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق وزیراعلی پنجاب کیخلاف اینٹی کریشن میں درج […]
لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل کردیئے۔محکمہ ایس اینڈجی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کوعہدے سے ہٹا کرڈپٹی کمشنربہاولپور سلمان خان کو ڈپٹی کمشنرمظفر گڑھ تعینات کردیا۔ ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغاظہیرعباس شیرازی کوایس […]
پاکستانی سیاست کا تناؤ اس نکتے پر پہنچ گیا ہے کہ ریاستی نظام کی بقا کے لئے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ یہ اس کشمکش کےدونوں فریقوں کی قیادت، دانشمندی اور دور اندیشی کا امتحان ہے۔ پی ڈی ایم کی حکومت اور تحریک انصاف کی […]