پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ بانئ پی ٹی آئی کی 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ […]
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر […]
کسی فرد کی موت کب واقع ہوگی اس کے بارے میں کہنا کسی کے لیے بھی ممکن نہیں۔ مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے آئی) کو موت کی پیشگوئی کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہےجی ہاں واقعی ڈیتھ کلاک نامی ایک […]
وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے سبسڈی بند ہونے کے بعد اخراجات میں کمی کرنے کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بند […]
پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب اور فیصل امین کو 21 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور فیصل امین کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس شکیل احمد نے کہا […]
گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر میں کارنہر میں گرنے سے دلہا اور سالی جاں بحق ہو گئے جبکہ دلہن سمیت 3 خواتین کو بچا لیا گیا۔ سرائے عالمگیر کے علاقے بولانی میں شادی کی خوشیوں والا گھر اس وقت ماتم میں بدل گیا جب دلہا […]
گھوٹکی: اوباڑو میں محمدپور لنک روڈ سےگھر جاتے ہوئےدو نوجوان لاپتا ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق نوجوانوں کے ورثاء نے اغوا کا شک ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ گزشتہ رات دونوں افرادگھر آرہے تھےکہ اس دوران لاپتا ہوگئے، دونوں افراد شہر سے محنت مزدوری کرکے واپس […]
وفاقی محتسب نے خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے ہراساں کرنے پر خاتون لیکچرار کی درخواست پر سماعت کی۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے خاتون لیکچرار کی […]
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو کئی جرائم میں معافی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس نے اس معافی کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔جاری کردہ بیان کے مطابق صدر جو […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مادھو چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ پریانکا کی کامیابی نے ان کے بیٹے کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی جدوجہد اور […]