سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کے بینچ میں جسٹس امین الدین خان کے بعد جسٹس جمال مندوخیل نے بھی انتخابات ملتوی ہونے سے متعلق کیس سننے سے انکار […]

اوکاڑہ پولیس کا خراب نشانہ؟ 4 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

اوکاڑہ (پی این آئی) پنجاب کے اہم ضلع اوکاڑہ کے قصبے پل رام پرشاد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کے اپنے ساتھیوں نے فائرنگ کی اور گولیاں مرنے والے 4 ڈاکوؤں کو لگ گئیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق […]

گورنر صاحب کھانا باہر کیوں کھاتے ہیں؟ گورنر ہاؤس میں گیس نہیں آ رہی

کراچی (پی ٹی آئی) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں بھی گیس نہیں آرہی، جب پوچھو کہتے ہیں گیس نہیں آرہی، کوئی مجھ سے کوئی پوچھے تو سہی کہ میں باہر کھانا کھانے کیوں آرہا ہوں؟ گورنر سندھ نے […]

سیرین ائر لائن کی مدینہ پرواز تاخیر کا شکار، مسافر ائرپورٹ پر ہی خوار ہو گئے

کراچی (پی این آئی) نجی ائر لائن سیرین کی کراچی سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی کوئی وجہ بتائے بغیر اچانک مؤخر کر دی گئی۔۔۔۔۔ جس کے نتیجے میں طیارے سے آف لوڈ کیے گئے مسافر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئے۔۔۔۔ مسافروں […]

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں سٹوڈیو تیار، مقصد کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک میں تقریر کے لیے ساؤنڈ پروف کمرہ یعنی سٹوڈیو تیار کرلیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔ عمران خان کے گرد پارٹی میں خبر رکھتے والے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان […]

حسان نیازی کی دوڑ لگ گئی، خیبر پختونخوا کے کس شہر میں ایک اور ایف آئی آر درج؟

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی۔تھانہ نوشہرہ کینٹ میں ایف آئی آر بدرشی کے رہائشی شبیر الدین کی مدعیت میں درج کی […]

کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں کیسے حل ہو گیا؟

کراچی (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میںحل ہوگیا۔جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں رمضان المبارک کے دوران گیس کے دبائو میں کمی، تعطل […]

لاہور میں بڑی کارروائی، 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری کی گاڑیاں برآمد، 16رکنی گروہ گرفتار

لاہو ر( آئی این پی) اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف نے لاہور میں متحرک گاڑی و موٹر سائیکل چوری میں ملوث 16رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 5کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف حکام کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنما آج اینٹی کرپشن میں طلب

لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ اور سابق ایم پی اے عامر نواز چانڈیاکے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کردیا۔ جاوید اقبال وڑائچ نے بشیرگارڈن، رائل گارڈن اور دی پرل سٹی ہائوسنگ سکیمیں غیرقانونی طورپر […]

پولیس کی یونیفارم پہن کر تاجر کو بلیک میل کرنے والا قانون کے شکنجہ میں آ گیا

فیصل آباد( آئی این پی)پولیس کی یونیفارم پہن کر تاجر کو بلیک میل کرنے والا قانون کے شکنجہ میں آ گیا، سمن آباد پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے بازپرس شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق سمن آباد کالج روڈ […]

شوگرملوں کے ذمے کسانوں کے دو سال کے 55 ارب روپے واجب الادا، ریکوری کا مطالبہ کر دیا گیا

فیصل آباد( آئی این پی)کسان بورڈ کے ضلعی صدرچوہدری علی احمدگورایہ نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کسانوں کے مسائل حل کرے اورشوگر ملزمالکان سے کسانوںکی سوفیصد ریکوری کروائی جائے۔ شوگرملوں نے کسانوں کو دوسال کے 55ارب روپے اداکرنے ہیں۔گنے کی رقم دینے کی بجائے ایک […]

close