مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے یورپی یونین ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے، وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے بیلجیم چوہدر ی نصیر سے صدر آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے اس نازک اور اہم موڑ پر بیرون ملک کوششیں تیز کی جانی چاہیے بالخصوص یورپی یونین ایک اہم ادارہ ہے اور مسئلہ کشمیر کے حل […]

بابر اعظم کا انوکھا اعزاز، نام بھارتی طلبہ کی نصابی کتاب میں شامل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بابر اعظم کے مداحوں کے لیے یہ خبر یقیناً بڑی خوشخبری کے طور پر لی جائے گی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھارت کے سکولوں میں پڑھائی جانے والی آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب کے اسپورٹس […]

کوئٹہ پولیس کے 2 اہلکار کراچی میں گرفتار کر لیے گئے، بڑا مقدمہ قائم

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار کراچی میں منشیات اسمگل کرتے ہوئے ساتھی سمیت گرفتار کرلیے گئے ہیں۔۔۔۔ دونوں پولیس اہلکاروں سمیت تین ملزموں کو کراچی کے علاقے بلدیہ موچکو پولیس چیک پوسٹ کے قریب […]

کیا پاکستان آئی ایم ایف پروگرام سے نکل جائے گا؟ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام جلد سائن ہو جائے گا اور بورڈ میٹنگ بھی ہو جائے گی۔۔۔۔ تاہم اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اب آئی ایم […]

فواد چوہدری کا مریم اورنگزیب کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کو جس […]

ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ شاہد خاقان عباسی نے اندرونی کہانی بیان کر دی

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے […]

سپریم کورٹ کے ججوں میں اختلافات، پاکستان بار کونسل نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق کیس میں ججز کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف کو پریشان کن صورتحال قرار دے دیا۔ بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں فل کورٹ اجلاس طلب کرنے کی […]

پاکستان ٹیک آف کیسے کرے گا؟ اسحاق ڈار نے راز کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ملک کیلئے بہت محنت کررہے ہیں،ہم سب ملکرمحنت کریں گے اورپاکستان ٹیک آف کرے گا۔اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان رمضان المبارک میں وجود میں […]

خاتون کو ہراساں کرنے والا پنجاب پولیس کی موبائل ایپ کے ذریعے پکڑا گیا

لاہور (آئی این پی) پولیس نے پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کی مدد سے خاتون کو حراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے گلبرگ بس اسٹاپ پر لڑکی کو زبردستی بائیک پر بٹھانے کی کوشش کی۔ لڑکی کے بارہا انکار کے باوجود لڑکا […]

حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب، سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے

لاہور(آئی این پی)حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت (آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس (آج) ہفتہ کو دن ایک بجے […]

شمالی وزیرستان، دہشت گروں سے جھڑپ میں شہید سپاہی کی نمازجنازہ ادا

راولپنڈی(آئی این پی)شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں شہید ہونے والے سپاہی ارشاد اللہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں […]

close