پی ٹی سی ایل کا زیرزمین کیبل چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، شناخت سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے زیر زمین کیبل چوری کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو جنید شیخ کے مطابق […]

پی ٹی آئی سینئر لیڈر نے سینیٹ ٹوٹنے کی خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اگر 90 دن میں الیکشن نہیں ہوتے تو سب سے پہلے سینیٹ ٹوٹے گا۔سینیٹر اعجاز چودھری اور مسرت جمشید چیمہ کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر بابر اعوان […]

پی ٹی آئی نے وکلاء تنظیموں کی مدد طلب کر لی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حکومت کی جانب سے 3 رکنی بینچ کا فیصلہ ماننے سے انکار پر ردعمل دیا ہے۔اسد عمر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے حکومتی فیصلے کو عدلیہ […]

پی ڈی ایم قیادت نے عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی تجویز پر فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے کسی قسم کے مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے نہ ہی ہم کوئی ڈائیلاگ کریں گے، […]

چیف جسٹس اکثریت پر اقلیتی فیصلہ مسلط کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف سمیت پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت کا اعلامیہ جاری

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق لاہور میں ہونے والے اجلاس […]

پشاور، بی آر ٹی کی 49 بسیں خراب ہونے کا خدشہ بسوں کی خرابی کی وجہ کیا سامنے آئی ہے؟

پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے چمکنی ڈپو میں بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی 49 بسیں موسمی اثرات کے باعث خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق میگا پراجیکٹ بی آر ٹی کے ڈپو میں بسوں کے لئے حفاظتی شیڈز نہ […]

سپریم کورٹ میں بینچ کا تنازعہ، اعتزاز احسن کس کی حمایت میں کھڑے ہو گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے اختیارات کوچیلنج کرنا اداروں کے ساتھ دست و گریبان ہونے کے مترادف ہوگا،حکومت کی جانب سے پیش کردہ نو ، سات یاتین رکنی ججز کا بینچ کا زاویہ […]

عمران خان کو پارلیمنٹ کی تقریب میں دعوت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کو سوچنا چاہیے تھا، معاملہ 9 سے 3 کے بینچ پر آگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ استعفے اس لئے منظور […]

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے،تینوں ججز کا کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو (ن) لیگ کے خلاف تھے، ایک فیصلہ […]

جھوٹے الزامات کی لوٹ سیل لگانے کا الزام

لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جھوٹے اور لغو الزامات کی لوٹ سیل لگا رکھی ہے، پہلے تولیں ، پھر بولیں۔نگران صوبائی وزیر نے نگران وزیراعلی محسن علی نقوی کو جرائم پیشہ […]

انتخابات ہوں گے، ضرور ہوں گے لیکن ۔۔۔ اے این پی کی قیادت نے واضح مؤقف اختیار کر لیا

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد کی جانب سے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد خوش آئند ہے۔عوامی نیشنل پارٹی نے حکمران اتحاد کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا خیر […]

close